وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا وزیراعظم کو خط، ضم اضلاع اور مالاکنڈ ڈویژن کا ٹیکس استثنیٰ برقرار رکھنے کا مطالبہ
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے وزیراعظم شہباز شریف کو ایک خط ارسال کیا ہے جس میں انہوں نے ضم اضلاع اور مالاکنڈ ڈویژن سے ٹیکس استثنیٰ ختم کرنے کے مجوزہ فیصلے پر نظرثانی کا مطالبہ کیا ہے۔ خط میں کہا گیا ہے کہ ضم اضلاع اور مالاکنڈ ڈویژن سے ٹیکس استثنیٰ کا خاتمہ عوامی […]










