آج پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ہوگی یا اضافہ؟ اہم خبر آگئی
وفاقی حکومت آج پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کرنے جا رہی ہے،عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل کمی کے باعث اس بات کا قوی امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ حکومت اس بار عوام کو پٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں ریلیف فراہم کرے گی۔ گزشتہ ہفتے […]
آج پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ہوگی یا اضافہ؟ اہم خبر آگئی Read More »










