لکی مروت: قیام امن کیلئے منعقدہ جرگے کو نشانہ بنا دیا گیا
غلام اکبر مروت خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں خیروخیل پکہ کے مقام پر امن جرگے پر ہونے والے ہولناک حملے میں 13 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ جرگے کو اس وقت نشانہ بنایا گیا جب مقامی عمائدین علاقے میں امن و امان کی صورتحال پر اہم مشاورت میں مصروف تھے۔ حملے کے فوراً […]
لکی مروت: قیام امن کیلئے منعقدہ جرگے کو نشانہ بنا دیا گیا Read More »










