پشاور،دہشت گردوں کی مبینہ معاونت کرنے والے 2400 سرکاری ملازمین کے خلاف گھیرا تنگ
خیبرپختونخوا کے محکمہ داخلہ نے دہشت گردوں کو مبینہ طور پر معاونت فراہم کرنے والے 2400 سرکاری ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کرتے ہوئے متعلقہ محکموں کو اہم ٹاسک سونپ دیے ہیں۔ محکمہ داخلہ کی دستاویزات کے مطابق اس سنگین معاملے پر فوری ایکشن لیتے ہوئے تمام متعلقہ محکموں کو ہدایت کی گئی […]
پشاور،دہشت گردوں کی مبینہ معاونت کرنے والے 2400 سرکاری ملازمین کے خلاف گھیرا تنگ Read More »










