پاکستان میں عید الاضحیٰ کی ممکنہ تعطیلات :ابتدائی تفصیلات سامنے آگئیں
پاکستان میں عید الاضحیٰ کی ممکنہ تعطیلات سے متعلق ابتدائی تفصیلات سامنے آگئی ہیں جبکہ حتمی اعلان حکومت اور مرکزی رویت ہلال کمیٹی کی جانب سے کیا جائے گا۔ فلکیاتی اندازوں کے مطابق ملک میں عید الاضحیٰ 27 مئی 2026 بروز بدھ کو ہونے کا قومی امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ اگر عید الاضحیٰ 27 […]
پاکستان میں عید الاضحیٰ کی ممکنہ تعطیلات :ابتدائی تفصیلات سامنے آگئیں Read More »










