حیدرآباد کنگزمین کے بلے باز بے بس، اسلام آباد یونائیٹیڈ کے باؤلرز نے وکٹوں کی لائن لگا دی
پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) 2026 کے 36ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے باؤلرز کے سامنے حیدرآباد کنگزمین کی بیٹنگ لائن ریت کی دیوار ثابت ہوئی اور پوری ٹیم صرف 80 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جا رہے اس اہم مقابلے میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر […]










