ZEB

چارسدہ :محکمہ تعلیم کی بڑی کارروائی،سابق ڈی ای او سمیت 6 افسران برطرف

الف خان شیرپاؤ خیبر پختونخوا کے محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم میں چارسدہ سے متعلق ایک بڑے انتظامی اسکینڈل کے بعد حکومت نے سخت کارروائی کرتے ہوئے سابق ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (زنانہ) سمیت چھ افسران اور اہلکاروں کو ملازمت سے برطرف کر دیا ہے۔ سرکاری دستاویزات کے مطابق ان افسران کے خلاف ہونے والی باضابطہ […]

چارسدہ :محکمہ تعلیم کی بڑی کارروائی،سابق ڈی ای او سمیت 6 افسران برطرف Read More »

قومی ہاکی ٹیم نے8سال بعد ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کرلیا

مصر میں جاری ہاکی ورلڈ کپ کوالیفائرز کے سیمی فائنل میں پاکستان نے جاپان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد چار تین سے شکست دے کر 2018 کے بعد پہلی بار ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔ سیمی فائنل میں پاکستان کی جانب سے عماد محمود، ابوبکر محمود، سفیان خان اور افراز نے

قومی ہاکی ٹیم نے8سال بعد ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کرلیا Read More »

دو نوجوان دریائےسوات میں ڈوب گئے، ریسکیو آپریشن جاری

ملاکنڈ کی تحصیل بٹ خیلہ کے علاقے جالاوانان کے مقام پر دریائے سوات میں نہاتے ہوئے دو کم عمر نوجوان ڈوب گئے ہیں جن کی تلاش کے لیے بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔ ریسکیو 1122 ملاکنڈ کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی غوطہ خوروں اور میڈیکل ٹیموں کو جائے

دو نوجوان دریائےسوات میں ڈوب گئے، ریسکیو آپریشن جاری Read More »

پشاور: نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ ، ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی

شاہد جان پشاور کے عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم میں کل سے شروع ہونے والے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے لیے تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں اور ایونٹ کی ٹرافی کی باضابطہ رونمائی کر دی گئی ہے۔ سی سی پی او پشاور میاں سعید اور مختلف ریجنل ٹیموں کے کپتانوں نے ٹرافی کی رونمائی کی

پشاور: نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ ، ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی Read More »

ایبٹ آباد میں طوفانی بارشوں کی تباہی:3بچیاں برساتی ندی میں بہہ گئیں

میرانشاہ میں خوارج کا خودکش حملہ،بچوں سمیت 13 افراد زخمی

شمالی وزیرستان کے صدر مقام میران شاہ میں آج خوارج کی جانب سے سول آبادی کے قریب بارودی مواد سے بھری گاڑی کا دھماکہ کیا گیا، جس کے نتیجے میں دو معصوم بچوں سمیت تیرہ افراد شدید زخمی ہو گئے۔ ابتدائی تفصیلات کے مطابق خودکش بمبار نے چشمہ پل کے قریب بارود سے بھری گاڑی

میرانشاہ میں خوارج کا خودکش حملہ،بچوں سمیت 13 افراد زخمی Read More »

کچھ ممالک کی جانب سے ثالثی کی کوششیں شروع کر دی گئی ہیں،ایرانی صدر کی تصدیق

 ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے تصدیق کی ہے کہ کچھ ممالک کی جانب سے ثالثی کی کوششیں شروع کر دی گئی ہیں۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میںمسعود پزشکیان نے واضح کیا کہ ہم خطے میں پائیدار امن کے لیے پرعزم ہیں لیکن اپنی قوم کی وقار اور خود مختاری کے دفاع

کچھ ممالک کی جانب سے ثالثی کی کوششیں شروع کر دی گئی ہیں،ایرانی صدر کی تصدیق Read More »

آپریشن غضب للحق، افغان طالبان کے 527 کارندے ہلاک، 755 سے زائد زخمی ہوگئے ،وزیر اطلاعات عطاتارڑ

آپریشن غضب للحق، افغان طالبان کے 527 کارندے ہلاک، 755 سے زائد زخمی ہوگئے ،وزیر اطلاعات عطاتارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ آپریشن غضب للحق سے متعلق تازہ ترین تفصیلات جاری کرتے ہوئے کہاکہ اب تک کی کارروائیوں میں افغان طالبان کے 527 کارندے ہلاک جبکہ 755 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں وفاقی وزیر نے

آپریشن غضب للحق، افغان طالبان کے 527 کارندے ہلاک، 755 سے زائد زخمی ہوگئے ،وزیر اطلاعات عطاتارڑ Read More »

وزیراعظم کا پیٹرولیم مصنوعات کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنانے کا حکم، ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائی کی ہدایت

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت پیٹرولیم مصنوعات کی صورتحال سے متعلق ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا، جس میں ملک بھر میں ایندھن کی سپلائی اور ذخائر کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار سمیت وفاقی وزراء، چاروں صوبوں، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے چیف

وزیراعظم کا پیٹرولیم مصنوعات کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنانے کا حکم، ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائی کی ہدایت Read More »

اہم پیشرفت ممکن بنانے میں وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کا کردار قابل ستائش ہے۔

صدرمملکت نے نیب ترمیمی بل سمیت اہم بلوں کی منظوری دے دی

صدر مملکت آصف علی زرداری نے پارلیمنٹ سے منظور شدہ متعدد اہم بلوں اور سمریوں کی باقاعدہ منظوری دے دی ہے جس کے بعد یہ بلز اب ایکٹ کی صورت اختیار کر گئے ہیں۔ ایوان صدر کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق صدر مملکت نے نیب ترمیمی بل کی منظوری دے دی جو

صدرمملکت نے نیب ترمیمی بل سمیت اہم بلوں کی منظوری دے دی Read More »

جنوبی وزیرستان لوئر: 13 سالہ بچے کی لاش برآمد

جنوبی وزیرستان لوئر کی تحصیل واناکے علاقے تنائی میں لاپتہ 13 سالہ بچے کی تشدد زدہ لاش قریبی پہاڑی سے برآمد ہوئی ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق مقتول بچے کی شناخت عمران کے نام سے ہوئی ہے، جس کے ہاتھ بندھے ہوئے تھے اور اسے مبینہ طور پر بدترین تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد

جنوبی وزیرستان لوئر: 13 سالہ بچے کی لاش برآمد Read More »

Scroll to Top