آبنائے ہرمز کھولنے پرٹرمپ کا ایران سے اظہار تشکر
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کو مکمل طور پر کھولنے کے ایرانی فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے تہران حکومت کا شکریہ ادا کیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں صدر ٹرمپ نے تصدیق کی کہ ایران نے اس اہم ترین بحری گزرگاہ کو تجارتی آمد و رفت کے لیے بحال کرنے کا باضابطہ اعلان […]
آبنائے ہرمز کھولنے پرٹرمپ کا ایران سے اظہار تشکر Read More »










