ZEB

دکانیں، مارکیٹس اور شاپنگ مالز بند کرنے کے نئے اوقات کار جاری

وفاقی دارالحکومت میں توانائی کی بچت یا انتظامی بنیادوں پر کاروباری اوقات کار میں تبدیلی کر دی گئی ہےجس کے تحت تمام دکانیں، مارکیٹس اور شاپنگ مالز رات 8 بجے بند کرنا لازمی ہوگا۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ان احکامات کا اطلاق فوری طور پر ہوگا جو تا حکم […]

دکانیں، مارکیٹس اور شاپنگ مالز بند کرنے کے نئے اوقات کار جاری Read More »

پی ٹی آئی دور حکومت میں اسلام آباد میں آتشزدگی کے بڑے واقعات کی تفصیلات سامنے آ گئیں

پی ٹی آئی میں اختلافات شدت اختیار کرگئے، آج کوئی رہنما عمران خان سے ملنے اڈیالہ جیل نہیں پہنچا

زیاد علی شاہ پاکستان تحریک انصاف میں اختلافات شدت اختیار کرکے گئے جس کے نتیجے میں آج کوئی بھی سینئر رہنما بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کیلئے اڈیالہ جیل راولپنڈی نہیں پہنچا۔ ذرائع کے مطابق آج سینئر پارٹی لیڈرشپ کی ایک فہرست جیل حکام کو ارسال کی گئی تھی جس میں بیرسٹر

پی ٹی آئی میں اختلافات شدت اختیار کرگئے، آج کوئی رہنما عمران خان سے ملنے اڈیالہ جیل نہیں پہنچا Read More »

اے این پی کی جانب سے حمایت اللہ مایار کو شوکاز جاری

شاہد جان عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سینیٹر ایمل ولی خان نے سابق مئیر مردان حمایت اللہ مایار کو پارٹی ڈسپلن اور آئینی اصولوں کی مبینہ خلاف ورزی پر شوکاز نوٹس جاری کردیا ہے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق حمایت اللہ مایار سے تین دن کے اندر وضاحت طلب کی گئی ہے کہ آیا وہ

اے این پی کی جانب سے حمایت اللہ مایار کو شوکاز جاری Read More »

لوڈ شیڈنگ کب ختم ہوگی؟ وزیر توانائی اویس لغاری نے بتا دیا

وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے ملک میں بجلی کی حالیہ صورتحال پر حقائق عوام کے سامنے رکھ دیے ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئےانہوں نے واضح کیا کہ یکم اپریل سے درآمدی گیس کی بندش اور ڈیموں سے پانی کے کم اخراج کی وجہ سے بجلی کی پیداوار میں کمی آئی ہے

لوڈ شیڈنگ کب ختم ہوگی؟ وزیر توانائی اویس لغاری نے بتا دیا Read More »

ہری پور، حطار انڈسٹریل اسٹیٹ میں گیس پائپ لائن پھٹنے سے آگ لگ گئی، 8 افراد جاں بحق

ہری پور کی حطار انڈسٹریل اسٹیٹ میں گیس کی مین ٹرانسمیشن لائن میں لیکیج کے باعث ہولناک آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 8 افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہو گئے ہیں۔ آگ اتنی شدید تھی کہ اس نے دیکھتے ہی دیکھتے قریبی علاقے کو لپیٹ میں لے لیا

ہری پور، حطار انڈسٹریل اسٹیٹ میں گیس پائپ لائن پھٹنے سے آگ لگ گئی، 8 افراد جاں بحق Read More »

نادرا موبائل رجسٹریشن ٹیم سعودی عرب پہنچ گئی

سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے نادرا نے اہم پیغام جاری کردیا

نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے حج سیزن 2026 کے پیشِ نظر مدینہ منورہ میں اپنی خدمات عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ ترجمان نادرا کے مطابق، جدہ میں موجود پاکستانی قونصلیٹ جنرل کی ہدایات کی روشنی میں مدینہ منورہ نادرا آفس میں 12 اپریل 2026 سے خدمات کی

سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے نادرا نے اہم پیغام جاری کردیا Read More »

اسلام آبادکی عدالت کا وزیراعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی سے متعلق بڑا حکم جاری

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے ریاستی اداروں کے خلاف الزامات لگانے کے کیس میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی مسلسل عدم حاضری پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔ سینئر سول جج عباس شاہ نے کیس کی سماعت کی، جہاں

اسلام آبادکی عدالت کا وزیراعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی سے متعلق بڑا حکم جاری Read More »

پی ایس ایل 11،حیدرآباد کنگزمین نے راولپنڈیز کو ہرا دیا

پاکستان سپر لیگ کے 24ویں میچ میں حیدرآباد کنگزمین نے راولپنڈیز کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا ہے۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے اس میچ میں حیدرآباد نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا جو ان کے حق میں بہتر ثابت ہوا، جبکہ راولپنڈیز کی ٹیم ایونٹ میں مسلسل چھٹی شکست کے

پی ایس ایل 11،حیدرآباد کنگزمین نے راولپنڈیز کو ہرا دیا Read More »

باجوڑ،افغان جارحیت میں شہید ہونے والے دو بچوں سمیت تین افراد کی نماز جنازہ ادا، سیکیورٹی فورسز کے اعلی افسران کی شرکت

باجوڑ کے سرحدی علاقے کٹ کوٹ میں افغان جارحیت کے نتیجے میں شہید ہونے والے دو معصوم بچوں سمیت تین افراد کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی ہے۔ نمازِ جنازہ میں سکیورٹی فورسز کے اعلیٰ افسران، مقامی عمائدین اور علاقہ مکینوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور شہدا کے درجات کی بلندی کے

باجوڑ،افغان جارحیت میں شہید ہونے والے دو بچوں سمیت تین افراد کی نماز جنازہ ادا، سیکیورٹی فورسز کے اعلی افسران کی شرکت Read More »

افغان طالبان کی باجوڑ میں سول آبادی پر گولہ باری، سکیورٹی فورسز کا منہ توڑ جواب، 3 چوکیاں تباہ

پاک افغان سرحد پر باجوڑ سیکٹر میں افغان طالبان کی جانب سے پاکستانی حدود میں سولین آبادی کو نشانہ بنایا گیا ہےجس کا سکیورٹی فورسز نے فوری اور مؤثر جواب دیا ہے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج نے افغان طالبان کی فائرنگ کا بھرپور جواب دیتے ہوئے سرحد پار ان کے ٹھکانوں کو نشانہ

افغان طالبان کی باجوڑ میں سول آبادی پر گولہ باری، سکیورٹی فورسز کا منہ توڑ جواب، 3 چوکیاں تباہ Read More »

Scroll to Top