ہنگو,دو فریقین کےدرمیان فائرنگ ،دو افراد جاں بحق
ضلع ہنگو کے علاقے تھانہ سٹی کی حدود میں واقع تبلیغی مرکز کے قریب دو فریقین کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ ایک شخص شدید زخمی ہوا۔ پولیس ذرائع کے مطابق فائرنگ کرنے والے دونوں فریقین آپس میں قریبی رشتہ دار بتائے جاتے ہیں ۔ ابتدائی تحقیقات […]
ہنگو,دو فریقین کےدرمیان فائرنگ ،دو افراد جاں بحق Read More »










