پاکستان کے اسٹار اسپنر ابرار احمدنے تاریخ رقم کردی
پاکستان کے اسٹار اسپنر ابرار احمد نے ورلڈ کرکٹ میں نیا تاریخ ساز سنگِ میل عبور کرتے ہوئے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی تازہ ترین ٹی ٹوئنٹی بولنگ رینکنگ میں دنیا کی پہلی پوزیشن حاصل کر لی ہے۔ انہوں نے افغانستان کے معروف اور نامور اسپنر راشد خان کو پیچھے چھوڑ کر عالمی […]
پاکستان کے اسٹار اسپنر ابرار احمدنے تاریخ رقم کردی Read More »










