پشاور: خیبر پختونخوا کو بربادی اور اسلام آباد کو انتشار سے بچائیں گے،وزیر اطلاعات عطا تارڑ
وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ ہم ان کو کسی صورت اسلام آباد میں انتشار اور خیبر پختونخوا کے خوبصورت صوبے کو تباہ نہیں کرنے دیں گے۔ ریڈیو پاکستان پشاور کی نوتعمیر شدہ عمارت کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئےوفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ کہا کہ ریڈیو پاکستان کی […]










