ZEB

خیبرپختونخوا سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں آندھی، گرج چمک اور ژالہ باری کی پیشگوئی

شدید بارشوں اور سیلاب کا خطرہ، این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

ملک کے مختلف حصوں میں متوقع شدید بارشوں اور سیلاب کے پیش نظر نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے 4 اگست 2026 تک کے لیے ہنگامی الرٹ جاری کر دیا ہے۔ این ڈی ایم اے کی جانب سے جاری کردہ الرٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا کے […]

شدید بارشوں اور سیلاب کا خطرہ، این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری Read More »

محکمہ تعلقات عامہ خیبرپختونخوا

محکمہ تعلقات عامہ خیبرپختونخوا کے نئے ڈی جی کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری

ِ خیبر پختونخوا حکومت نے محکمہ اطلاعات و تعلقات عامہ میں بڑا انتظامی ردو بدل کرتے ہوئے گریڈ 19 کے سینئر افسر محمد انصار اللہ کو ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) اطلاعات و تعلقات عامہ خیبر پختونخوا تعینات کر دیا ہے۔ محکمہ ہیومن ریسورس مینجمنٹ اینڈ ایڈمنسٹریشن (ایچ آر ایم) کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے

محکمہ تعلقات عامہ خیبرپختونخوا کے نئے ڈی جی کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری Read More »

پنجگورمیں سیکیورٹی فورسز کا ٹارگٹڈ آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 2 دہشت گرد ہلاک، متعدد زخمی

پنجگور کے علاقے گوارگو (جیوئسر) میں سیکیورٹی فورسز نے کامیاب انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے فتنہ الہندوستان کے 2 دہشت گردوں کو ہلاک جبکہ متعدد کو شدید زخمی کر دیا ہے۔ کارروائی کے دوران سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو بھی کامیا بی سے نشانہ بنا کر تباہ کر دیا۔ گوارگو اور جیوئسر

پنجگورمیں سیکیورٹی فورسز کا ٹارگٹڈ آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 2 دہشت گرد ہلاک، متعدد زخمی Read More »

ایف سی ساؤتھ کی دالبندین میں کارروائی،فتنہ الہندوستان کے 3 دہشت گرد ہلاک، اسلحہ برآمد

ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) نے ضلع چاغی کے علاقے دالبندین (پدگ) میں کامیا ب انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے فتنہ الہندوستان کے 3 دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا ہے۔ ملزمان کے قبضے سے جدید اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کر لیا گیا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق یہ آپریشن ہدگ گڈانی ہوٹل

ایف سی ساؤتھ کی دالبندین میں کارروائی،فتنہ الہندوستان کے 3 دہشت گرد ہلاک، اسلحہ برآمد Read More »

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے کویتی وزیر خارجہ کی ملاقات، باہمی دلچسپی اور دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال

چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے کویت کے وزیر خارجہ شیخ جراح جابر الاحمد الصباح نے پاکستان میں کویت کے سفیر ناصر عبدالرحمان المطیری کے ہمراہ جی ایچ کیو میں ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات کے

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے کویتی وزیر خارجہ کی ملاقات، باہمی دلچسپی اور دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال Read More »

لاہور،نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سینئر پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہرجاں بحق

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما عبداللہ طاہر کو لاہور میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق عبداللہ طاہر پر اس وقت حملہ کیا گیا جب وہ اپنے گھر کے قریب موجود تھے۔ اس دوران دو موٹر سائیکل سوار نامعلوم افراد نے ان پر اندھا دھند

لاہور،نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سینئر پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہرجاں بحق Read More »

بیرسٹر گوہر

5 اگست کو پشاور میں بڑا جلسہ ہوگا، آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے، بیرسٹر گوہر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ 5 اگست ایک اہم دن ہوگا جس دن پشاور میں پی ٹی آئی کا ایک بڑا جلسہ منعقد کیا جائے گا۔ اڈیالہ جیل کے قریب میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےانہوں نے بتایا کہ اس جلسے کے دوران پارٹی کے

5 اگست کو پشاور میں بڑا جلسہ ہوگا، آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے، بیرسٹر گوہر Read More »

سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد خلیل کی 10 ماہ کی بیٹی کرنٹ لگنے سے جاں بحق

پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد خلیل کے گھر میں انتہائی دلخراش اور ناگہانی واقعہ پیش آیا ہےجہاں ان کی 10 ماہ کی کمسن بیٹی بجلی کا کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گئی ہے۔ سابق قومی فاسٹ باؤلر نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ یہ حادثہ ناگہانی طور پر پیش آیا۔ حادثے

سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد خلیل کی 10 ماہ کی بیٹی کرنٹ لگنے سے جاں بحق Read More »

چھوٹے دکانداروں کے لیے خصوصی ٹیکس طریقہ کار کا نوٹیفکیشن جاری

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے چھوٹے دکانداروں کی سہولت کے لیے خصوصی ٹیکس طریقہ کار کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہےجس کے تحت سالانہ 20 کروڑ روپے تک کا کاروبار کرنے والے انفرادی تاجر اس اسکیم سے فائدہ اٹھا سکیں گے۔ ایف بی آر کے مطابق یہ طریقہ کار صرف ٹیکس سال

چھوٹے دکانداروں کے لیے خصوصی ٹیکس طریقہ کار کا نوٹیفکیشن جاری Read More »

خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے

خیبرپختونخوا کے بالائی اور میدانی اضلاع میں شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جس کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دکانوں سے باہر نکل آئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.8 ریکارڈ کی گئی

خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے Read More »

Scroll to Top