ZEB

طلال چوہدری

طلال چوہدری کا کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی آڈیو لیک پر سخت ردعمل، 500 رائفل مین کا دعویٰ کالعدم کمیٹی کا اصل چہرہ قراردیا

وفاقی وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے آزاد کشمیر میں امن و امان کو سبوتاژ کرنے کی مبینہ کوششوں اور کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے رہنماؤں کی آڈیو لیک پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اس مبینہ شرانگیز آڈیو کو شیئر کرتے ہوئے وفاقی وزیر مملکت نے […]

طلال چوہدری کا کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی آڈیو لیک پر سخت ردعمل، 500 رائفل مین کا دعویٰ کالعدم کمیٹی کا اصل چہرہ قراردیا Read More »

شندور پولو فیسٹول:13سال بعد گلگت بلتستان کی ٹیم کو بڑی کامیابی

دنیا کے بلند ترین پولو گراؤنڈ شندور میں منعقدہ تین روزہ شندور پولو فیسٹیول کے فائنل میں گلگت بلتستان کی ٹیم نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد چترال کو 5 کے مقابلے میں 6 گول سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ فائنل میچ کے پہلے ہاف میں چترال کی ٹیم کو برتری

شندور پولو فیسٹول:13سال بعد گلگت بلتستان کی ٹیم کو بڑی کامیابی Read More »

یورپ میں روزگار اور کاروبار کے مواقع،نوجونواں کیلئے بڑی خوشخبری

سویڈن کی حکومت نے غیر یورپی یونین ممالک کے باصلاحیت اور اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد کے لیے ایک خصوصی رہائشی اجازت نامہ متعارف کروایا ہے جس کے تحت اب پاکستانی شہریوں کے لیے بھی یورپ میں روزگار اور کاروبار کے نئے مواقع پیدا ہو گئے ہیں۔ ہائی ٹیلنٹ ویزا نامی اس پروگرام کا بنیادی مقصد

یورپ میں روزگار اور کاروبار کے مواقع،نوجونواں کیلئے بڑی خوشخبری Read More »

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

وفاقی حکومت نے مہنگائی کے بوجھ تلے دبی عوام کو بڑا ریلیف فراہم کرتے ہوئے آئندہ ہفتے کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے۔ وزارتِ توانائی (پیٹرولیم ڈویژن) کی جانب سے جاری کردہ سرکاری نوٹیفکیشن کے مطابق، پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کی جانے والی اس کمی

حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان Read More »

ایران امریکا معاہدہ: وزیراعظم شہباز شریف کا کسی بھی وقت جنیوا روانہ ہونے کا فیصلہ،ذرائع

پاکستان کی کامیاب اور انتھک سفارتی کوششوں کے نتیجے میں ایران اور امریکہ کے درمیان جاری کشیدگی کے خاتمے کا عمل اپنے حتمی اور تاریخی موڑ پر پہنچ گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے ایران اور امریکہ کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تاریخی تقریب میں شرکت کے لیے کسی بھی

ایران امریکا معاہدہ: وزیراعظم شہباز شریف کا کسی بھی وقت جنیوا روانہ ہونے کا فیصلہ،ذرائع Read More »

امریکہ ایران امن معاہدہ اتنا قریب نہ تھا جتنا آج ہے: وزیر اعظم شہباز شریف

امریکہ ایران امن معاہدہ اتنا قریب نہ تھا جتنا آج ہے: وزیر اعظم شہباز شریف

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ امریکہ ایران امن معاہدہ اتنا قریب نہ تھا جتنا آج ہے۔ ’ایکس‘ پر اپنے پیغام میں شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان کی جانب سے جاری بھرپور ثالثی کوششوں کے دوران ہم اُن عناصر کی مسلسل گمراہ کن معلوماتی مہم سے مکمل طور پر آگاہ ہیں

امریکہ ایران امن معاہدہ اتنا قریب نہ تھا جتنا آج ہے: وزیر اعظم شہباز شریف Read More »

امریکی صدر ٹرمپ نے ایرانی وزیر خارجہ کی ‘اسلام آباد معاہدے’ سے متعلق ٹویٹ ٹروتھ سوشل پرشیئرکردی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی ایکس پر کی گئی اس اہم ٹویٹ کو ٹروتھ سوشل پرشیئرکر دی جس میں انہوں نے “اسلام آباد معاہدے” کے حتمی مرحلے میں داخل ہونے کی تصدیق کی ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ نے اپنی ٹویٹ میں لکھا کہ اسلام آباد مفاہمت کی یادداشت اب

امریکی صدر ٹرمپ نے ایرانی وزیر خارجہ کی ‘اسلام آباد معاہدے’ سے متعلق ٹویٹ ٹروتھ سوشل پرشیئرکردی Read More »

ایران اور امریکہ کے درمیان معاہدے کو اسلام آباد معاہدہ کا نام دیا جائے گا،امریکی میڈیا

امریکی میڈیا کے مطابق ایران اور امریکہ کے درمیان معاہدے کو اسلام آباد معاہدہ کا نام دیا جائے گا۔ امریکی میڈیا آؤٹ لیٹ ایکسائیوز کی رپورٹ کے مطابق، دونوں ممالک کے مابین طے پانے والے ممکنہ امن معاہدے کو اسلام آباد معاہدہ کا نام دیا جائے گا۔ یہ بھی پڑھیں : اسلام آباد معاہدہ حتمی مرحلے

ایران اور امریکہ کے درمیان معاہدے کو اسلام آباد معاہدہ کا نام دیا جائے گا،امریکی میڈیا Read More »

اسلام آباد معاہدہ حتمی مرحلے کے قریب پہنچ چکا،میڈیا قیاس آرائیوں سے گریز کرے:ایرانی وزیر خارجہ

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ اسلام آباد معاہدہ حتمی مرحلے کے قریب پہنچ چکا ہے۔ انہوں نے میڈیا پر زور دیا ہے کہ اس اہم معاہدے کو حتمی شکل دیے جانے تک اس کے مندرجات اور اندرونی تفصیلات کے بارے میں کسی بھی قسم کی من گھڑت قیاس آرائیوں سے مکمل

اسلام آباد معاہدہ حتمی مرحلے کے قریب پہنچ چکا،میڈیا قیاس آرائیوں سے گریز کرے:ایرانی وزیر خارجہ Read More »

ایزی پیسہ صارفین کیلئے بری خبر

ملک کا معروف ڈیجیٹل مالیاتی پلیٹ فارم ایزی پیسہ دوسرے روز بھی تکنیکی مسائل کا شکار ہے جس کے باعث صارفین کو مسلسل دوسرے دن بھی مختلف ڈیجیٹل مالیاتی خدمات کے استعمال میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ گذشتہ روز شروع ہونے والے اس تعطل کے بعد اب یہ مسائل دوسرے دن

ایزی پیسہ صارفین کیلئے بری خبر Read More »

Scroll to Top