پارٹی قیادت بانی پی ٹی آئی سے مخلص نہیں، ہماری وجہ سے ہی وہ جیل میں ہیں، فضل الہٰی کے سنگین انکشافات
پشاور: پی ٹی آئی ناراض اراکین خیبرپختونخوا اسمبلی میں شامل فضل الہٰی نے کہا ہے کہ پارٹی قیادت بانی تحریک انصاف سے مخلص نہیں، ہماری وجہ سے ہی بانی پی ٹی آئی جیل میں ہیں۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئےانہوں نے کہاکہ پارٹی کی وجہ سے بانی پی ٹی آئی تین سال […]










