ZEB

نصیر آباد کے علاقے چھتر میں ٹائم بم دھماکے، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ،پولیس

نصیر آباد کے علاقے چھتر میں ٹائم بم دھماکے، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ،پولیس

بلوچستان کے ضلع نصیر آباد کی تحصیل چھتر میں دہشت گردوں کی جانب سے نصب کیے گئے ٹائم بم کے دو یکے بعد دیگرے دھماکے ہوئے ہیں تاہم خوش قسمتی سے ان واقعات میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔ ڈی ایس پی چھتر حیدر علی منجھو کے مطابق دہشت گردوں نے ٹائم بم علاقے […]

نصیر آباد کے علاقے چھتر میں ٹائم بم دھماکے، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ،پولیس Read More »

آباؤ اجداد کی قربانی اور بدترین موقع پرستی؟ نئی دہلی تجارتی فورم میں افغان وزیر کا مودی سرکار سے ڈی این اے ملانے کا شرمناک بیان

افغانستان کے عبوری وزیر زراعت مولوی عطاء اللہ عمری نےمودی کو خوش کرنے کیلئے دعویٰ کیا کہ افغان اور بھارتی عوام کا ڈی این اے ایک ہے اور نئی دہلی آ کر انہیں بالکل اجنبیت کا احساس نہیں ہوا۔ فورم کے دوران چند تجارتی مراعات اور افغان خشک میوہ جات کی فروخت کے لیے طالبان

آباؤ اجداد کی قربانی اور بدترین موقع پرستی؟ نئی دہلی تجارتی فورم میں افغان وزیر کا مودی سرکار سے ڈی این اے ملانے کا شرمناک بیان Read More »

وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی نے اوپن وائی فائی منصوبے کا افتتاح کردیا

وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی نے صوبے بھر کے شہریوں کو ڈیجیٹل سہولیات کی فراہمی کے لیے خیبر پختونخوا اوپن وائی فائی منصوبے کا باضابطہ افتتاح کر دیا ہے۔ اس منصوبے کے تحت ابتدائی طور پر صوبائی دارالحکومت پشاور کے تمام اہم سرکاری مقامات، ہسپتالوں اور پبلک ٹرانسپورٹ کے مراکز پر عوام

وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی نے اوپن وائی فائی منصوبے کا افتتاح کردیا Read More »

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی انتھک محنت، غیر معمولی لگن اور مسلسل کوششوں سے مشترکہ دفاعی معاہدہ ممکن ہوا، وزیراعظم شہبازشریف

ایس ایم ای سیکٹر معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہے، بینک قرضوں کی فراہمی میں اضافہ کریں، وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اسمال اینڈ میڈیم انٹرپرائزز (SME) سیکٹر ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے، اس لیے تمام بینک ترجیحی شعبوں بالخصوص ایس ایم ایز کو قرضوں کی فراہمی میں فوری اضافہ کریں۔ یہ بات انہوں نے اسلام آباد میں ایکسس ٹو فنانس (مالیات تک رسائی) کے

ایس ایم ای سیکٹر معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہے، بینک قرضوں کی فراہمی میں اضافہ کریں، وزیراعظم شہباز شریف Read More »

خیبر پختونخوا میں طوفانی بارشوں کانیا الرٹ جاری، لینڈ سلائیڈنگ، فلیش فلڈ اور اربن فلڈنگ کا خدشہ

پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے 11 اور 12 جولائی کو خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں تیز ہواؤں، گرج چمک اور موسلا دھار بارشوں کا الرٹ جاری کرتے ہوئے تمام متعلقہ اداروں کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت کر دی ہے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق چترال، سوات، دیر، شانگلہ،

خیبر پختونخوا میں طوفانی بارشوں کانیا الرٹ جاری، لینڈ سلائیڈنگ، فلیش فلڈ اور اربن فلڈنگ کا خدشہ Read More »

جامعات کے ٹی ٹی ایس اساتذہ کی تنخواہوں میں 35 فیصد اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

جامعات کے ٹی ٹی ایس اساتذہ کی تنخواہوں میں 35 فیصد اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

وفاقی حکومت نےجامعات میں ٹینیور ٹریک سسٹم (TTS) کے تحت خدمات انجام دینے والے اساتذہ کی تنخواہوں میں 35 فیصد اضافے کی منظوری دے دی ہےجس کا باقاعدہ اطلاق یکم جولائی 2026ء سے ہو گا۔ وزارتِ خزانہ کی جانب سے جاری کردہ آفس میمورنڈم کے مطابق وفاقی کابینہ نے وزیرِ اعظم کے سابقہ فیصلے کی

جامعات کے ٹی ٹی ایس اساتذہ کی تنخواہوں میں 35 فیصد اضافہ، نوٹیفکیشن جاری Read More »

سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی، چاندی مہنگی ہو گئی

سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی، چاندی مہنگی ہوگئی

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمتوں میں اچانک کمی ریکارڈ کی گئی ہےجس کے بعد پاکستان میں فی تولہ سونا 4 لاکھ 32 ہزار 436 روپے کی سطح پر آ گیا ہے۔ صرافہ ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق، ملک بھر میں 24

سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی، چاندی مہنگی ہوگئی Read More »

حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں غیر قانونی بھرتیاں جاری، وزیر اعلیٰ کے دعوے سوشل میڈیا تک محدود ہیں، ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن

ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن (YDA) خیبرپختونخوانے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس (HMC) پشاور میں مبینہ غیر قانونی بھرتیوں پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے صوبائی حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نےایکس پر جاری کردہ ایک بیان میں دعویٰ کیا ہے کہ حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں قواعد و

حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں غیر قانونی بھرتیاں جاری، وزیر اعلیٰ کے دعوے سوشل میڈیا تک محدود ہیں، ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن Read More »

بلوچستان کے دو علاقوں میں کارروائیاں، 19 دہشتگرد ہلاک، فائرنگ کے تبادلے میں صوبیدار شہید

منگی ڈیم پولیس اسٹیشن واقعہ:آپریشن شعبان میں مزید 13 خارجی ہلاک،تعداد39ہوگئی

بلوچستان کے ضلع زیارت کےمنگی ڈیم پولیس اسٹیشن پر دہشت گردی کے واقعے کے بعد پاک فوج، فرنٹئیر کونسٹیبلری (ایف سی) اور بلوچستان پولیس کی جانب سے شروع کیا گیا مشترکہ “آپریشن شعبان” کامیابی سے جاری ہے جس کے دوران گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 13 خارجی دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔

منگی ڈیم پولیس اسٹیشن واقعہ:آپریشن شعبان میں مزید 13 خارجی ہلاک،تعداد39ہوگئی Read More »

ایبٹ آباد میں اراضی تنازع پر دو فریقین میں تصادم، 8 افراد زخمی، پولیس کی کارروائی میں 9 ملزمان گرفتار

حمد اللہ ایبٹ آبادکے تھانہ ناڑہ کی حدود چوٹالہ میں اراضی کے دیرینہ تنازع پر دو فریقین کے درمیان ہونے والے خونی تصادم میں 8 افراد زخمی ہو گئے،جس پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئےدونوں فریقین کے 9 ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق چوٹالہ کے رہائشی وجاہت خان اور سلیم

ایبٹ آباد میں اراضی تنازع پر دو فریقین میں تصادم، 8 افراد زخمی، پولیس کی کارروائی میں 9 ملزمان گرفتار Read More »

Scroll to Top