ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، سیمی فائنل میں جگہ بنانے کے لیے پاکستان کو بڑا چیلنج درپیش
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 8 مرحلے میں پاک نیوزی لینڈ میچ منسوخ ہونے کے بعد پاکستان کی پوزیشن کمزور ہوگئی ہے۔ گروپ 2 کے افتتاحی میچ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان مقابلہ بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا جس سے سیمی فائنل تک رسائی کا راستہ مزید دشوار […]
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، سیمی فائنل میں جگہ بنانے کے لیے پاکستان کو بڑا چیلنج درپیش Read More »










