افغانستان کے صوبہ پکتیکا اور ننگرہار میں زوردار دھماکے، اہم ترین کمانڈرسمیت متعدد عسکریت پسند ہلاک
افغانستان کے مشرقی صوبوں پکتیکا اور ننگرہار میں زوردار دھماکوں کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ افغان میڈیا اور ذرائع کے مطابق پکتیکا میں مبینہ فضائی حملے کے بعد ننگرہار کے ضلع خوگیانی کے علاقے کوز بھار میں بھی دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں، جہاں ایک مبینہ تربیتی مرکز کو نشانہ بنایا گیا۔ ذرائع کا کہنا […]










