خیبر پختونخوا میں تعلیمی بورڈز میں ای مارکنگ سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے کے تمام تعلیمی بورڈز میں ای مارکنگ سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ صوبائی وزیر تعلیم ارشاد ایوب خان کی زیر صدارت اجلاس میں تعلیمی بورڈز میں ای مارکنگ سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس میں صوبائی تعلیمی بورڈز کے سربراہان نے شرکت کی اور امتحانات […]
خیبر پختونخوا میں تعلیمی بورڈز میں ای مارکنگ سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ Read More »










