Muhammad Ibrar

اگر ہم مڈٹرم الیکشن ہار گئے تو امریکا وینزویلا بن جائے گا، صدر ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ریاست آئیووا میں وسطی مدتی انتخابات کی مہم کا آغاز کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر وہ انتخابات میں ناکام ہوئے تو امریکہ بہت کچھ کھو دے گا۔ الیکشن مہم سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ اگر ڈیموکریٹس الیکشن جیت گئے تو یہ […]

اگر ہم مڈٹرم الیکشن ہار گئے تو امریکا وینزویلا بن جائے گا، صدر ٹرمپ Read More »

موسمِ سرما میں پانی نہ پینے سے کون سے مسائل پیدا ہو سکتے ہیں؟

سردیوں میں لوگ اکثر پانی پینے کی عادت کو نظرانداز کر دیتے ہیں کیونکہ پسینہ کم آتا ہے اور پیاس کم محسوس ہوتی ہے۔ ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ سرد موسم میں بھی جسم کو مناسب پانی کی ضرورت ہوتی ہے اور اس کی کمی کئی مسائل پیدا کر سکتی ہے۔ پیاس کم ہونے

موسمِ سرما میں پانی نہ پینے سے کون سے مسائل پیدا ہو سکتے ہیں؟ Read More »

موٹاپے سے پریشان؟ سردیوں میں وزن کم کرنے کے 3 آسان طریقے

موٹاپے سے پریشان افراد کے لیے ماہرین نے موسم سرما میں وزن کم کرنے کے 3 آسان طریقے بتا دیے۔ اکثر افراد کا خیال ہوتا ہے کہ موسمِ سرما میں جسمانی سرگرمیوں میں کمی اور چکنائی سے بھرپور غذا کے باعث وزن میں اضافہ ہو جاتا ہے تاہم ماہرینِ صحت اس تصور کو درست نہیں

موٹاپے سے پریشان؟ سردیوں میں وزن کم کرنے کے 3 آسان طریقے Read More »

سہیل آفریدی اپنے اسٹریٹ موومنٹ کو متحرک کرنے کے لیے منفی پروپیگنڈے کا سہارا لے رہے ہیں، رحمت سلام خٹک

پاکستان مسلم لیگ ن خیبرپختونخوا کے صدر رحمت سلام خٹک نے کہا ہے کہ سہیل آفریدی اپنے اسٹریٹ موومنٹ کو متحرک کرنے کے لیے منفی پروپیگنڈے کا سہارا لے رہے ہیں۔ پختون ڈیجیٹل سے گفتگو کرتے ہوئے رحمت سلام خٹک کا کہنا تھا کہ تیراہ سے نقل مکانی کا الزام صوبائی حکومت کی جانب سے

سہیل آفریدی اپنے اسٹریٹ موومنٹ کو متحرک کرنے کے لیے منفی پروپیگنڈے کا سہارا لے رہے ہیں، رحمت سلام خٹک Read More »

پی ایس ایل 11، کیٹیگریز کی فہرست جاری، کن کھلاڑیوں کو شامل کیا گیا؟

پی ایس ایل انتظامیہ کے مطابق ایمرجنگ کیٹیگری میں مجموعی طور پر 14 کھلاڑیوں کی کیٹیگری رینیو کی گئی ہے۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کی نمائندگی کرنے والے سعد مسعود، محمد شہزاد اور غازی غوری کو ایمرجنگ کیٹیگری میں برقرار رکھا گیا ہے۔ کراچی کنگز سے وابستہ ریاض اللہ، فواد علی اور سعد بیگ بھی ایمرجنگ

پی ایس ایل 11، کیٹیگریز کی فہرست جاری، کن کھلاڑیوں کو شامل کیا گیا؟ Read More »

مجھ پر ہٹ کریں گے تو میں بولوں گا، شفیع جان اور مصدق ملک پروگرام میں لڑ پڑے

نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں خیبرپختونخوا کے مشیر اطلاعات شفیع جان اور وفاقی وزیر مصدق ملک کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا۔ ٹی وی پروگرام میں گفتگو کے دوران دونوں رہنماؤں کی آوازیں بلند ہو گئیں اور ماحول خاصا تلخ ہو گیا، دونوں نے ایک دوسرے پر سخت جملے کسے۔ پروگرام کے

مجھ پر ہٹ کریں گے تو میں بولوں گا، شفیع جان اور مصدق ملک پروگرام میں لڑ پڑے Read More »

وادی تیراہ کا مسئلہ سنگین ہوتا جا رہا ہے، حالات مزید خراب ہو سکتے ہیں،فواد چودھری

سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ وادی تیراہ میں غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کیا جا رہا ہے اور حالات بہتری کے بجائے خرابی کی طرف جاتے دکھائی دے رہے ہیں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فواد چودھری نے کہا کہ وادی تیراہ ایک بڑا اور حساس مسئلہ

وادی تیراہ کا مسئلہ سنگین ہوتا جا رہا ہے، حالات مزید خراب ہو سکتے ہیں،فواد چودھری Read More »

تیراہ وادی میں منشیات کی بہت بڑی انڈسٹری ہے،دہشتگرد بھی وہاں سے پیسے کماتے ہیں ، سینیٹر رانا ثنا اللہ

سینیٹر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ وادی تیراہ میں منشیات کی ایک بہت بڑی انڈسٹری قائم ہے جہاں سے دہشتگرد بھاری مالی فائدہ حاصل کر رہے ہیں۔ وزیراعظم کے سیاسی امور کے مشیر اور سینیٹر رانا ثنااللہ نے انکشاف کیا کہ وادی تیراہ میں 12 ہزار ایکڑ رقبے پر بھنگ کاشت کی جا

تیراہ وادی میں منشیات کی بہت بڑی انڈسٹری ہے،دہشتگرد بھی وہاں سے پیسے کماتے ہیں ، سینیٹر رانا ثنا اللہ Read More »

لکی مروت، شہید ایس ایچ او جمیل خان کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی

لکی مروت کے علاقے تجوڑی میں مجرم اشتہاریوں کے خلاف کارروائی کے دوران بہادری سے لڑتے ہوئے زخمی ہونے والے فرض شناس، دلیر اور نڈر پولیس افسر، ایس ایچ او تھانہ تجوڑی جمیل خان دورانِ علاج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جامِ شہادت نوش کر گئے۔ شہید ایس ایچ او جمیل خان کی نمازِ

لکی مروت، شہید ایس ایچ او جمیل خان کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی Read More »

سپر ٹیکس پر عدالت کا فیصلہ،300 ارب روپے کی آمدن متوقع

وفاقی آئینی عدالت نے سپر ٹیکس عائد کرنے کو آئینی طور پر جائز قرار دے دیا اور ٹیکس دہندگان کی اپیلیں مسترد کر دیں۔ وفاقی آئینی عدالت نے فیصلہ دیا کہ ٹیکس سال 2022 کے لیے دفعہ فور سی کے تحت سپر ٹیکس کی شرح 10 فیصد ہوگی۔ ایف بی آر کی طرف سے ٹیکس

سپر ٹیکس پر عدالت کا فیصلہ،300 ارب روپے کی آمدن متوقع Read More »

Scroll to Top