پاک فوج کی برف باری کے دوران کالام، مہمند اور تیراہ میں امدادی کارروائیاں جاری
شدید برف باری اور سرد موسم کے دوران پاک فوج کی کالام، مہمند اور وادی تیراہ میں پھنسے شہریوں اور سیاحوں کو ریسکیو کرنے کے لیے شب و روز امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ پاک فوج کے جوان گزشتہ شب سے وادی تیراہ اور دیگر متاثرہ علاقوں میں عارضی انخلاء کرنے والوں کی فوری امداد میں […]
پاک فوج کی برف باری کے دوران کالام، مہمند اور تیراہ میں امدادی کارروائیاں جاری Read More »










