افغان میڈیکل طلبہ سے متعلق پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کا فیصلہ، افغان سفارتخانے میں کھلبلی مچ گئی
پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم اینڈ ڈی سی) نے پاکستان میں زیرِ تعلیم افغان میڈیکل طلبہ سے متعلق اہم فیصلہ کیا ہے، جس پر افغان سفارتخانے میں کھلبلی مچھ گئی ۔ پی ایم اینڈ ڈی سی کا فیصلہ پاکستان کے طبی تعلیمی نظام میں قواعد و ضوابط پر عملدرآمد یقینی بنانے کی جانب […]










