Muhammad Ibrar

پاکستان کی جانب سے سیلاب زدہ نیپال کیلئے 100 ٹن انسانی امداد روانہ

پاکستان نے وزیراعظم کی ہدایت پر سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ نیپال کے لیے 100 ٹن انسانی امداد روانہ کردی۔ امدادی سامان اسلام آباد سے خصوصی پرواز کے ذریعے نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو بھیجا گیا۔ امدادی سامان میں خیمے، کمبل، چٹائیاں، حفظانِ صحت کی کٹس اور ضروری ادویات شامل ہیں، یہ امداد نیشنل ڈیزاسٹر […]

پاکستان کی جانب سے سیلاب زدہ نیپال کیلئے 100 ٹن انسانی امداد روانہ Read More »

پشاور بائیکرز کلب کی چوتھی سالگرہ، خیبرپختونخوا بائیکرز ایسوسی ایشن کے قیام کا فیصلہ

پشاور بائیکرز کلب کے زیر اہتمام کلب کی چوتھی سالگرہ کے موقع پر پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈائریکٹر خیبرپختونخوا کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی محمد علی سید نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ تقریب میں خیبرپختونخوا بائیکرز ایسوسی ایشن کے قیام کا فیصلہ کیا گیا جبکہ کلب کے نئے عہدیداران کا بھی

پشاور بائیکرز کلب کی چوتھی سالگرہ، خیبرپختونخوا بائیکرز ایسوسی ایشن کے قیام کا فیصلہ Read More »

خیبرپختونخوا کے اساتذہ کے لیے بڑی خوشخبری، دوبارہ تعیناتی کا فیصلہ

خیبرپختونخوا کے سمر سیزن والے علاقوں کے اسکولوں میں پی ٹی سی کے ذریعے بھرتی کیے گئے اساتذہ کے لیے بڑی خوشخبری سامنے آگئی، محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم نے تمام متعلقہ اساتذہ کو دوبارہ تعینات کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پی ٹی سی

خیبرپختونخوا کے اساتذہ کے لیے بڑی خوشخبری، دوبارہ تعیناتی کا فیصلہ Read More »

تیل کی قیمتوں کو قابو کرنا اب ممکن نہیں رہا، باقر قالیباف

جارح امریکہ کو سمجھنا ہوگا کہ کھیل کے قواعد بدل چکے، جارحیت کا جواب زیادہ تیز، سخت اور تکلیف دہ ہوگا،ایرانی اسپیکر

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے امریکہ کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کھیل کے قواعد بدل چکے ہیں اور آئندہ کسی بھی جارحیت کا جواب ماضی کے مقابلے میں زیادہ تیز، سخت اور تکلیف دہ ہوگا۔ محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ ایران اب صرف متناسب جواب دینے کی پالیسی

جارح امریکہ کو سمجھنا ہوگا کہ کھیل کے قواعد بدل چکے، جارحیت کا جواب زیادہ تیز، سخت اور تکلیف دہ ہوگا،ایرانی اسپیکر Read More »

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا بلاول بھٹو سے اظہارِ تشکر، ساتھ ہی شکوہ بھی کردیا

خیبرپختونخوا میں امن و امان کی صورتحال اور دہشتگردی کے چیلنجز کے دوران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا صوبائی امور سے دور سندھ میں سیاسی سرگرمیوں میں مصروف ہونا سوالات اٹھانے لگا۔ سہیل آفریدی اس وقت سندھ کے دورے پر ہیں جہاں وہ سیاسی کارکنوں سے ملاقاتیں اور اجتماعات سے خطاب کر رہے ہیں۔ اپنے

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا بلاول بھٹو سے اظہارِ تشکر، ساتھ ہی شکوہ بھی کردیا Read More »

حکومتی نااہلی، پشاور کے سب سے بڑے سپورٹس کمپلیکس کی بجلی بند، گورنر فیصل کریم کنڈی کا سخت ردعمل

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے بجلی کے بقایاجات کی عدم ادائیگی کے باعث حیات آباد سپورٹس کمپلیکس کی بجلی منقطع کیے جانے پر گہری تشویش اور مذمت کا اظہار کیا ہے۔ اپنے بیان میں گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ صوبے کے اہم ترین کھیلوں کے مراکز میں شامل حیات آباد سپورٹس کمپلیکس

حکومتی نااہلی، پشاور کے سب سے بڑے سپورٹس کمپلیکس کی بجلی بند، گورنر فیصل کریم کنڈی کا سخت ردعمل Read More »

مانسہرہ میں کمسن بچے کے کیس میں اہم پیشرفت

مانسہرہ کے تھانہ صدر کی حدود میں واقع چکیاء کے علاقے میں 9 سے 10 سالہ بچے سے زیادتی کے واقعے کی اطلاع پر مانسہرہ پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق والدین نے رپورٹ درج کرائی کہ چند روز قبل ملزم عمیر ولد محمد رفیق سکنہ

مانسہرہ میں کمسن بچے کے کیس میں اہم پیشرفت Read More »

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ڈیرہ اسماعیل خان اور ٹانک کے رہائشیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ڈیرہ اسماعیل خان اور ٹانک کے شہریوں کو خوشخبری سناتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں اضلاع کے نادرا تحصیل دفاتر میں جلد پاسپورٹ کاؤنٹرز قائم کیے جائیں گے۔ گورنر فیصل کریم کنڈی نے اپنے بیان میں کہا کہ ڈیرہ اسماعیل خان میں نادرا-2 دفتر میں بھی پاسپورٹ کاؤنٹر قائم

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ڈیرہ اسماعیل خان اور ٹانک کے رہائشیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی Read More »

یوٹیوب کو ٹکر دینے کے لیے نیا پلیٹ فارم تیار

چین کا مقبول ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم بلی بلی (Bilibili) اب عالمی سطح پر اپنی موجودگی بڑھانے اور یوٹیوب کو ٹکر دینے کی تیاری کر رہا ہے۔ پلیٹ فارم نے دنیا بھر کے صارفین اور کانٹینٹ کریئیٹرز کو اپنی جانب متوجہ کرنے کے لیے کوششیں تیز کردی ہیں۔ آپ نے ٹک ٹاک، یوٹیوب اور انسٹاگرام

یوٹیوب کو ٹکر دینے کے لیے نیا پلیٹ فارم تیار Read More »

دل میں پیوست گولی نکال کر ڈاکٹروں نے بچے کی جان بچا لی

قومی ادارہ برائے امراضِ قلب (این آئی سی وی ڈی) کراچی کے ماہرین نے پیچیدہ اور ہنگامی قلبی سرجری کے ذریعے بلوچستان کے ضلع خضدار سے تعلق رکھنے والے 12 سالہ بچے کے دل میں پیوست گولی نکال کر اس کی جان بچا لی۔ این آئی سی وی ڈی کے مطابق بچے کو خضدار شہر

دل میں پیوست گولی نکال کر ڈاکٹروں نے بچے کی جان بچا لی Read More »

Scroll to Top