خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس طلب، خیبرپختونخوا کیلاش میرج بل منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا
خیبرپختونخوا اسمبلی کا اہم اجلاس 6 جولائی بروز پیر دوپہر 2 بجے اسپیکر بابر سلیم سواتی کی زیر صدارت منعقد ہوگا جس کے لیے باقاعدہ ایجنڈا بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ اجلاس میں وقفہ سوالات، توجہ دلاؤ نوٹس اور مختلف قراردادیں پیش کی جائیں گی، جبکہ ایوان میں قائمہ کمیٹیوں کی رپورٹس بھی پیش […]










