سرکاری ملازمین کے معاملات سے متعلق کیسز،وفاقی حکومت کی اپیل مسترد
سپریم کورٹ آف پاکستان نے وفاقی حکومت کی اپیل کو زائد المیعاد قرار دیتے ہوئے خارج کر دیا اور حکومت کی جانب سے تاخیر معاف کرنے کی استدعا بھی مسترد کر دی۔ جسٹس عائشہ ملک نے وفاقی حکومت کی فنانس ڈویژں کی سروس ٹریبونل فیصلے کے خلاف اپیل پر سماعت کرتے ہوئے تحریری فیصلہ جاری […]
سرکاری ملازمین کے معاملات سے متعلق کیسز،وفاقی حکومت کی اپیل مسترد Read More »










