Muhammad Ibrar

پاکستانی سیکیورٹی فورسز کی جانب سے افغانستان کے صوبہ پکتیکا میں بمباری، دہشت گردوں کا انفراسٹرکچر تباہ، افغان میڈیا کا دعویٰ

افغان میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے افغانستان کے صوبہ پکتیکا میں فضائی کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔ رپورٹس کے مطابق اس کارروائی میں کالعدم تنظیموں کے مبینہ انفراسٹرکچر کو نقصان پہنچا ہے۔ اطلاعات کے مطابق جنگی طیاروں نے سرحدی علاقوں میں موجود مخصوص پناہ […]

پاکستانی سیکیورٹی فورسز کی جانب سے افغانستان کے صوبہ پکتیکا میں بمباری، دہشت گردوں کا انفراسٹرکچر تباہ، افغان میڈیا کا دعویٰ Read More »

پاکستان میں غربت کی شرح 28.9 فیصد تک پہنچ گئی

پاکستان میں غربت کی شرح 28.9 فیصد تک پہنچ گئی، 7 سال کے دوران چاروں صوبوں میں غربت میں مسلسل اضافہ ہوا ہے۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے ملک میں غربت کی تازہ ترین رپورٹ جاری کرتے ہوئے بتایا کہ پاکستان میں غربت کی شرح بڑھ کر 28.9 فیصد جبکہ شہری

پاکستان میں غربت کی شرح 28.9 فیصد تک پہنچ گئی Read More »

پشاور میں مقیم غیر قانونی افغان مہاجرین کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

پشاور کے شہری علاقوں میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ انتظامیہ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے سٹی ایریا کے مختلف علاقوں میں سروے مکمل کر لیا ہے اور غیر قانونی رہائش گاہوں اور کمرشل عمارتوں کی نشاندہی کے بعد متعلقہ

پشاور میں مقیم غیر قانونی افغان مہاجرین کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ Read More »

سونا پھر بے قابو، فی تولہ سونے کی قیمت نئی بلندی پر پہنچ گئی

ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتیں ایک بار پھر ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی ہیں۔ مقامی صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونا 2,500 روپے مہنگا ہو کر 5 لاکھ 26 ہزار 462 روپے تک پہنچ گیا ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں 2,144 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے

سونا پھر بے قابو، فی تولہ سونے کی قیمت نئی بلندی پر پہنچ گئی Read More »

خیبر پختونخوا حکومت کا غیر قانونی سونا نکالنے اور کان کنی کے خلاف سخت کریک ڈاؤن کا فیصلہ

خیبر پختونخوا حکومت نے دریاؤں کے کناروں پر غیر قانونی سونا نکالنے اور کان کنی کی سرگرمیوں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن کا فیصلہ کیا ہے۔ محکمہ داخلہ و قبائلی امور کے مطابق متعدد اضلاع میں دفعہ 144 نافذ کر دی ہے، پابندی کے تحت 60 روز تک ہر قسم کی غیر مجاز کان کنی

خیبر پختونخوا حکومت کا غیر قانونی سونا نکالنے اور کان کنی کے خلاف سخت کریک ڈاؤن کا فیصلہ Read More »

نادرا کا اہم اقدام، گاڑیوں کی ملکیت کی منتقلی اب بائیو میٹرک تصدیق سے ڈیجیٹل، دفاتر کے چکر ختم

نادرا نے شہریوں کے لیے ایک اور سنگ میل عبور کرتے ہوئے گاڑیوں کی ملکیت کی منتقلی کے عمل کو مکمل طور پر ڈیجیٹل کر دیا ہے۔ اب خریدار اور فروخت کنندہ کو بائیو میٹرک تصدیق کے لیے دفاتر کے چکر کاٹنے کی ضرورت نہیں ہوگی، یہ سہولت اب پشاور میں بھی میسر ہوگی۔ نادرا

نادرا کا اہم اقدام، گاڑیوں کی ملکیت کی منتقلی اب بائیو میٹرک تصدیق سے ڈیجیٹل، دفاتر کے چکر ختم Read More »

بجلی اور گیس کے ٹیرف نظام میں بڑی تبدیلی کی تیاری

بجلی اور گیس کے ٹیرف نظام میں بڑی تبدیلی کی تیاری جاری ہے، سبسڈیز اب آمدن کے مطابق دی جائیں گی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے بجلی اور گیس کے سبسڈی نظام میں بڑی تبدیلی کی تیاری شروع کر دی ہے. موجودہ نظام جس میں سبسڈیز استعمال کی بنیاد پر دی جاتی ہیں، اس

بجلی اور گیس کے ٹیرف نظام میں بڑی تبدیلی کی تیاری Read More »

ہاکی فیڈریشن کا بڑا فیصلہ، کپتان عماد بٹ پر عائد دو سالہ پابندی ختم

وفاقی سیکرٹری بین الصوبائی رابطہ ڈویژن اور ایڈہاک صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن محی الدین وانی نے قومی ہاکی ٹیم کے کپتان عماد بٹ پر عائد دو سالہ پابندی فوری طور پر ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ محی الدین وانی نے کہا کہ اب کھلاڑی اپنی پوری توجہ تربیت اور میچز پر مرکوز کریں

ہاکی فیڈریشن کا بڑا فیصلہ، کپتان عماد بٹ پر عائد دو سالہ پابندی ختم Read More »

پشاور میں آئی ایس پی آر ونٹر انٹرن شپ پروگرام 2026 کامیابی سے جاری

صوبائی دارالحکومت پشاور میں آئی ایس پی آر کے زیر اہتمام ونٹر انٹرن شپ پروگرام 2026 کامیابی سے جاری ہے۔ کور کمانڈر پشاور نے آئی ایس پی آر کے ونٹر انٹرن شپ پروگرام 2026 کے طلبہ کے ساتھ خصوصی نشست کی جس میں خیبر پختونخوا کے سیکیورٹی معاملات اور درپیش چیلنجز پر تفصیلی بات چیت

پشاور میں آئی ایس پی آر ونٹر انٹرن شپ پروگرام 2026 کامیابی سے جاری Read More »

وزیراعظم شہباز شریف کا عمران خان کے خلاف ہرجانہ کیس میں اہم پیشرفت

سپریم کورٹ نے وزیراعظم شہباز شریف اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کے درمیان ہرجانے کے کیس میں اہم حکم جاری کیا ہے۔ عدالت نے عمران خان کی درخواست پر ٹرائل کورٹ کو کارروائی سے روک دیا اور شہباز شریف کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا ہے۔ جسٹس عائشہ ملک کی

وزیراعظم شہباز شریف کا عمران خان کے خلاف ہرجانہ کیس میں اہم پیشرفت Read More »

Scroll to Top