باجوڑ میں افغان طالبان کا بے گناہ شہریوں پر حملہ، 4 بھائی شہید، ایک بچہ زخمی ہوا، وزیر اطلاعات
وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا کے سرحدی ضلع باجوڑ میں افغان طالبان کی جانب سے سرحد پار گولہ باری کے نتیجے میں چار شہری شہید جبکہ ایک پانچ سالہ بچہ شدید زخمی ہو گیا۔ وزیر اطلاعات کے مطابق 15 مارچ کو سہ پہر تقریباً ساڑھے تین بجے افغانستان کی […]










