Muhammad Ibrar

پاک بھارت میچ، ٹکٹوں کی طلب نے سب ریکارڈ توڑ دیے، انتظامیہ سر پکڑ کر بیٹھ گئی

پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹاکرا 15 فروری 2026 کو کولمبو کے پریماداسا سٹیڈیم میں شیڈول ہے اور شائقین میں میچ کے لیے بے پناہ جوش و خروش دیکھا جا رہا ہے۔ سری لنکن کرکٹ بورڈ کو پاک بھارت میچ کے لیے ایک لاکھ 20 ہزار سے زائد ٹکٹس کی درخواستیں موصول ہوئی ہیں حالانکہ […]

پاک بھارت میچ، ٹکٹوں کی طلب نے سب ریکارڈ توڑ دیے، انتظامیہ سر پکڑ کر بیٹھ گئی Read More »

بنگلہ دیش میں عام انتخابات، ووٹنگ کا وقت ختم، کون سی سیاسی جماعت سرپرائز دے گی؟

بنگلہ دیش میں عام انتخابات کے لیے ووٹنگ کا عمل آج شام ساڑھے چار بجے تک مکمل ہو گیا۔  ملک بھر میں 12 کروڑ 70 لاکھ سے زائد ووٹرز نے 300 ارکان پارلیمنٹ کے انتخاب کے لیے اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔ دن بھر پولنگ سٹیشنز کے باہر ووٹرز کی طویل قطاریں دیکھی

بنگلہ دیش میں عام انتخابات، ووٹنگ کا وقت ختم، کون سی سیاسی جماعت سرپرائز دے گی؟ Read More »

عمران خان کی صحت سے متعلق رپورٹ تشویشناک، معاملات کو سیاست سے بالاتر رکھا جائے، ایمل ولی خان

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے مرکزی صدر ایمل ولی خان نے سپریم کورٹ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی صحت سے متعلق پیش کی گئی رپورٹ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بحیثیت سیاسی کارکن یہ صورتحال باعثِ تشویش ہے اور یہ نہ حکومت اور نہ ہی ریاست کے لیے

عمران خان کی صحت سے متعلق رپورٹ تشویشناک، معاملات کو سیاست سے بالاتر رکھا جائے، ایمل ولی خان Read More »

پنجگور سے تربت جانے والی گاڑی سے منشیات کی بھاری کھیپ برآمد

سیکیورٹی فورسز نے ایم-8 شاہراہ پر کارروائی کرتے ہوئے 375 کلوگرام آئس (منشیات) برآمد کر لی جس کی مالیت تقریباً 18 کروڑ 75 لاکھ روپے بتائی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق 12 فروری کو وِنگ انٹیلی جنس کلیکشن اینڈ ایکسپلائٹیشن (132 ونگ) کی خفیہ اطلاع پر پنجگور سے تربت جانے والی ایک مشتبہ مزدا گاڑی

پنجگور سے تربت جانے والی گاڑی سے منشیات کی بھاری کھیپ برآمد Read More »

باڑہ بازار میں جلسے کے دوران اے این پی اور پی ٹی آئی کارکنوں میں تصادم، متعدد افراد زخمی

باڑہ بازار میں عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے احتجاجی جلسے کے دوران پی ٹی آئی اور اے این پی کے کارکنوں کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئیں جس کے نتیجے میں کئی افراد زخمی ہو گئے۔ عینی شاہدین کے مطابق جلسے کے دوران دونوں جماعتوں کے کارکن آمنے سامنے آ گئے اور صورتحال ہاتھا

باڑہ بازار میں جلسے کے دوران اے این پی اور پی ٹی آئی کارکنوں میں تصادم، متعدد افراد زخمی Read More »

ضم قبائلی اضلاع کے مزید 15 ہزار بچے سکولوں سے باہر، تعلیمی منصوبہ تعطل کا شکار

خیبر پختونخوا کے ضم قبائلی اضلاع میں تعلیم کے ایک اہم منصوبے الٹرنیٹ لرننگ پاتھ ویزکے پانچ سال بعد خاتمے سے مزید 15 ہزار بچے سکولوں سے باہر ہو گئے ہیں۔  صوبے میں پہلے ہی 49 لاکھ بچے تعلیم سے محروم ہیں جبکہ اس نئے تعطل نے صورتحال کو مزید سنگین بنا دیا ہے۔ ذرائع

ضم قبائلی اضلاع کے مزید 15 ہزار بچے سکولوں سے باہر، تعلیمی منصوبہ تعطل کا شکار Read More »

سونا مہنگا ہوا یا سستا؟ تازہ ترین نرخ نامہ جاری

پاکستان میں سونے کی قیمت مستحکم رہی جبکہ چاندی کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں حالیہ دنوں میں ریکارڈ اضافے کے بعد آج سونے کی قیمت میں کوئی ردوبدل نہیں ہوا اور یہ مستحکم رہی۔ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 24 قراط فی تولہ سونے کی قیمت 5

سونا مہنگا ہوا یا سستا؟ تازہ ترین نرخ نامہ جاری Read More »

پاکستان کا دوسرا مقامی سیٹلائٹ EO-2 کامیابی سے لانچ

پاکستان نے اپنے دوسرے مقامی سیٹلائٹ EO-2 کو کامیابی سے لانچ کر کے خلائی شعبے میں اہم سنگِ میل حاصل کیا ہے۔ اس سیٹلائٹ کو پاکستان اسپیس اینڈ ایٹمک ریسرچ آرگنائزیشن (سپارکو) نے چین کے یانگ جیانگ سی شور سینٹر سے لانچ کیا۔ سپارکو کے مطابق EO-2 سیٹلائٹ زمین کے مشاہدے اور امیجنگ کی صلاحیت

پاکستان کا دوسرا مقامی سیٹلائٹ EO-2 کامیابی سے لانچ Read More »

افغانستان سے 1100 پاکستانی طلبہ فضائی راستے وطن پہنچ گئے

افغانستان میں زیر تعلیم پاکستانی طلبہ کی وطن واپسی کا سلسلہ تیز ہو گیا ہے اور گزشتہ روز 1100 طلبہ فضائی راستے کے ذریعے پاکستان پہنچ گئے۔ سرحدی راستوں کی بندش کے باعث یہ طلبہ مختلف مراحل میں وطن واپس لائے گئے، ذرائع کے مطابق 947 دیگر طلبہ کے عید سے قبل وطن پہنچنے کے

افغانستان سے 1100 پاکستانی طلبہ فضائی راستے وطن پہنچ گئے Read More »

جنوبی وزیرستان میں مالی تنازع پر جھگڑے میں فائرنگ، 5 افراد زخمی

جنوبی وزیرستان کے تحصیل توئی خولہ میں دو فریقین کے درمیان مالی تنازع پر جھگڑا شدت اختیار کر گیا جس کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 5 افراد زخمی ہوئے۔ زخمیوں میں 2 پولیس اہلکار اور 3 سویلین شامل ہیں جبکہ بیچ بچاؤ کرانے والے سب انسپکٹر قطب بھی فائرنگ کی زد میں آ کر

جنوبی وزیرستان میں مالی تنازع پر جھگڑے میں فائرنگ، 5 افراد زخمی Read More »

Scroll to Top