Muhammad Ibrar

قومی ٹیسٹ ٹیم کی ذمہ داری دی گئی تو میں اس کے لیے تیار ہوں،مائیک ہیسن

پاکستان کرکٹ ٹیم کے وائٹ بال کوچ مائیک ہیسن نے کہا ہے کہ اگر انہیں مستقل بنیادوں پر قومی ٹیسٹ ٹیم کی ذمہ داری سونپی گئی تو وہ اس کے لیے تیار ہیں۔ مائیک ہیسن کو انگلینڈ کے خلاف آخری ٹیسٹ میچ کے لیے عبوری کوچ مقرر کیا گیا تھا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب […]

قومی ٹیسٹ ٹیم کی ذمہ داری دی گئی تو میں اس کے لیے تیار ہوں،مائیک ہیسن Read More »

صوبہ ہزارہ وقت کی ضرورت ہے، آئینی و قانون جدوجہد جاری رکھیں گے، وفاقی وزیر سردار محمد یوسف

ایبٹ آباد: وفاقی وزیر سردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ اس وقت صوبہ ہزارہ کی ضرورت ہے، تمام ہزارے وال اس مقصد کے لیے متحد ہیں اور صوبہ ہزارہ کے قیام کے لیے جدوجہد جاری رکھی جائے گی۔ نواں شہر ٹاؤن شپ میں تحریک صوبہ ہزارہ کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے

صوبہ ہزارہ وقت کی ضرورت ہے، آئینی و قانون جدوجہد جاری رکھیں گے، وفاقی وزیر سردار محمد یوسف Read More »

گانچھے، جی بی میں سات روزہ جشن اختتام پذیر، پولو فائنل میں سکردو انچن نے میدان مار لیا

گانچھے: گلگت بلتستان کے ضلع گانچھے میں رنگوں، ثقافت، کھیلوں اور موسیقی سے بھرپور سات روزہ جشن اختتام پذیر ہوگیا۔  فیسٹیول میں فری اسٹائل پولو، والی بال، رسی کشی، قدیمی ثقافتی کھیل سکین چن اور موسیقی سمیت مختلف سرگرمیوں کا انعقاد کیا گیا۔ جشن گانچھے کے دوران کھلاڑیوں نے مختلف کھیلوں میں اپنی صلاحیتوں کا

گانچھے، جی بی میں سات روزہ جشن اختتام پذیر، پولو فائنل میں سکردو انچن نے میدان مار لیا Read More »

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی افتتاحی تقریب کے دوران دھکم پیل سے افتتاحی دیوار گر گئی،تختی بھی ٹوٹ گئی

پشاور: نشترآباد چوک میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی افتتاحی تقریب کے دوران دھکم پیل سے افتتاحی دیوار گر گئی۔ واقعے کے نتیجے میں خیبرپختونخوا حکومت اور وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے نام کی نصب تختی بھی ٹوٹ گئی، جبکہ دیوار گرنے کے بعد تقریب میں بھگدڑ مچ گئی۔   بھگدڑ کے دوران ایک پولیس اہلکار

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی افتتاحی تقریب کے دوران دھکم پیل سے افتتاحی دیوار گر گئی،تختی بھی ٹوٹ گئی Read More »

بھارت کو برکس اجلاس میں بھی سفارتی محاذ پر ہزیمت اور سبکی کا سامنا،عالمی رہنماؤں نے مودی کو نظر انداز کر دیا

نئی دہلی: بھارتی سربراہی میں ہونے والے برکس اجلاس کے دوران وزیراعظم نریندر مودی کو مبینہ طور پر سفارتی محاذ پر بے رخی کا سامنا کرنا پڑا، جس کے بعد اجلاس کے نتائج اور بھارت کی سفارتی حکمت عملی پر سوالات اٹھنے لگے ہیں۔ ذرائع کے مطابق برکس سمٹ کے دوران عالمی رہنماؤں نے باہمی

بھارت کو برکس اجلاس میں بھی سفارتی محاذ پر ہزیمت اور سبکی کا سامنا،عالمی رہنماؤں نے مودی کو نظر انداز کر دیا Read More »

وزیراعظم شہباز شریف کا سعودی ولی عہد سے ٹیلیفونک رابطہ، حوثی حملوں کی شدید مذمت، سعودی عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار

وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور سعودی عرب پر حوثیوں کے حالیہ حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے سعودی قیادت اور برادر سعودی عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ حوثیوں کی حالیہ کارروائیاں علاقائی امن و سلامتی

وزیراعظم شہباز شریف کا سعودی ولی عہد سے ٹیلیفونک رابطہ، حوثی حملوں کی شدید مذمت، سعودی عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار Read More »

وزیراعظم شہبازشریف کا تیل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد عوام کے لیے خصوصی ریلیف سکیم کا اعلان

وزیراعظم نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے خصوصی پٹرول ریلیف سکیم کا اعلان کر دیا۔ وزیراعظم کے مطابق موٹرسائیکل، رکشہ، چنگچی اور 800 سی سی تک کی گاڑیوں کے لیے پٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف فراہم کیا جائے گا۔ موٹرسائیکل، رکشہ اور چنگچی

وزیراعظم شہبازشریف کا تیل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد عوام کے لیے خصوصی ریلیف سکیم کا اعلان Read More »

شاہرگ، پی ایم ڈی سی کوئلہ کان میں گیس دھماکہ، 4 کان کن جاں بحق، 5 زخمی

ہرنائی (شاہرگ): ہرنائی کے علاقے شاہرگ میں پی ایم ڈی سی کی مائن نمبر 151 میں زہریلی گیس بھر جانے کے باعث دھماکہ ہوا، جس کے نتیجے میں 4 کان کن جاں بحق جبکہ 5 شدید زخمی ہو گئے۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی فرنٹیر کور (ایف سی) اور شہری انتظامیہ نے فوری طور پر

شاہرگ، پی ایم ڈی سی کوئلہ کان میں گیس دھماکہ، 4 کان کن جاں بحق، 5 زخمی Read More »

حج بکنگ کے نام پر فراڈ کا خطرہ، وزارت مذہبی امور نے عوام کو خبردار کردیا

ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق پرائیویٹ حج اسکیم کے تحت ”پاک حج ایپ“ اور حج پورٹل کے ذریعے بکنگ کا سلسلہ جاری ہے، اب تک 7 ہزار 600 عازمین حج کی بکنگ مکمل ہوچکی ہے۔ ترجمان کے مطابق پرائیویٹ حج اسکیم میں مزید 64 ہزار حج نشستیں دستیاب ہیں، جبکہ 25 منظم حج کمپنیوں

حج بکنگ کے نام پر فراڈ کا خطرہ، وزارت مذہبی امور نے عوام کو خبردار کردیا Read More »

یوٹیوب نے صارفین کی پرائیویسی مزید محفوظ بنا دی، نیا فیچر متعارف

یوٹیوب نے مشترکہ ٹی وی استعمال کرنے والے صارفین کی پرائیویسی کو مدنظر رکھتے ہوئے نیا فیچر متعارف کرا دیا ہے۔ صارفین نئے فیچر کے ذریعے اپنے یوٹیوب پروفائل کو چار ہندسوں کے کوڈ سے لاک کرسکے گا۔ یوٹیوب کے سی ای او نیل موہن کے مطابق اکاؤنٹ لاک فیچر اب دنیا بھر میں صارفین کے لیے

یوٹیوب نے صارفین کی پرائیویسی مزید محفوظ بنا دی، نیا فیچر متعارف Read More »

Scroll to Top