امریکا میں ہمت ہے تو ایرانی فوج کا سامنا کرے، مسعود پزشکیان
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایرانی عوام کبھی ہتھیار نہیں ڈالیں گے اور نہ ہی دباؤ یا دھمکیوں کے ذریعے ایران کو جھکنے پر مجبور کیا جاسکتا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں مسعود پزشکیان نے امریکا کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ اگر امریکا […]
امریکا میں ہمت ہے تو ایرانی فوج کا سامنا کرے، مسعود پزشکیان Read More »










