جیو نیوز کی نشریات ہیک، سکرین پر نشر کیے گئے پیغام کا جیو نیوز سے کوئی تعلق نہیں، انتظامیہ کا مؤقف
جیو نیوز انتظامیہ کا کہنا ہے کہ جیو نیوز کی نشریات ہیک کر لی گئی ہے، سکرین پر نشر کیے گئے پیغام کا جیو نیوز سے کوئی تعلق نہیں۔ جیو نیوز نے اپنے ناظرین کو آگاہ کیا ہے کہ پاکستان کے سیٹلائٹ پاک سیٹ پر موجود چینل کو گزشتہ 24 گھنٹوں سے کسی غیر مجاز […]










