فوری معاہدہ نہ ہوا تو نتائج سنگین ہوں گے، ٹرمپ کا تہران کو انتباہ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے حوالے سے نہایت سخت اور جارحانہ موقف اختیار کرتے ہوئے تہران کو واضح پیغام دیا ہے کہ اگر فوری معاہدے کی طرف پیش رفت نہ کی گئی تو سنگین نتائج سامنے آ سکتے ہیں۔ ٹرمپ نے ٹروتھ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کی، جس میں تہران اور […]
فوری معاہدہ نہ ہوا تو نتائج سنگین ہوں گے، ٹرمپ کا تہران کو انتباہ Read More »










