امریکا اور ایران کے معاملے میں جھوٹی اطلاعات پر بھروسہ نہ کریں، طاہر اندرابی
اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی نے حالیہ علاقائی تنازع اور اس حوالے سے جاری امن کوششوں کے بارے میں میڈیا اور سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں کی سختی سے تردید کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ نے میڈیا کے سوالات کے جواب میں کہا کہ نام نہاد “سرکاری […]
امریکا اور ایران کے معاملے میں جھوٹی اطلاعات پر بھروسہ نہ کریں، طاہر اندرابی Read More »










