طلبہ و طالبات کے لیے بڑی خوشخبری: ایک ساتھ 11 دن کی مسلسل چھٹیاں
اسلام آباد: اسلام آباد کے وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں عید کے موقع پر طویل تعطیلات ہونے جا رہی ہیں، جس کا اعلان وفاقی حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کیا گیا ہے۔ سرکاری نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی اسکول اور کالج 24 مارچ سے 27 مارچ تک بہار (اسپرنگ) بریک کے سبب بند رہیں […]
طلبہ و طالبات کے لیے بڑی خوشخبری: ایک ساتھ 11 دن کی مسلسل چھٹیاں Read More »










