ایران کے خلاف جنگ کی منصوبہ بندی میں پیش رفت، ٹرمپ پُر اعتماد، وائٹ ہاؤس کا اعلان
واشنگٹن: ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولین لیویٹ نے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ پُر اعتماد ہیں کہ ایران کے خلاف جاری جنگ کے اہداف جلد اور مؤثر طریقے سے حاصل کیے جائیں گے۔ کیرولین لیویٹ نے وضاحت کی کہ آپریشن اس وقت ختم ہوگا جب تک صدر ٹرمپ کے طے شدہ مقاصد مکمل نہ ہوں۔ ان […]
ایران کے خلاف جنگ کی منصوبہ بندی میں پیش رفت، ٹرمپ پُر اعتماد، وائٹ ہاؤس کا اعلان Read More »









