Muhammad Shoaib

جنید اکبر اسلام آباد کے بجائے خیبرپختونخوا کے عوامی مسائل پر توجہ دیں، طارق فضل چودھری

اسلام آباد: وفاقی وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چودھری نے تحریک انصاف خیبرپختونخوا کے صدر جنید اکبر کے بیان پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام آباد کسی سیاسی جماعت کی ملکیت نہیں بلکہ پاکستان کا دارالحکومت اور 25 کروڑ عوام کی نمائندگی کرنے والا شہر ہے، اسے نقصان پہنچانے کی کسی بھی […]

جنید اکبر اسلام آباد کے بجائے خیبرپختونخوا کے عوامی مسائل پر توجہ دیں، طارق فضل چودھری Read More »

وزیراعظم فیول ریلیف اسکیم کامیابی سے جاری، 22 لاکھ سے زائد افراد رجسٹرڈ، وزیر اطلاعات

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے موجودہ صورتحال میں عوام کے لیے شروع کی گئی خصوصی فیول ریلیف اسکیم کامیابی سے جاری ہے اور اب تک 22 لاکھ سے زائد افراد اس میں رجسٹرڈ ہوچکے ہیں۔ اسلام آباد میں گفتگو کرتے

وزیراعظم فیول ریلیف اسکیم کامیابی سے جاری، 22 لاکھ سے زائد افراد رجسٹرڈ، وزیر اطلاعات Read More »

نواں شہر میں بھائی نے بھائی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا، ملزم گرفتار

حمد اللہ ایبٹ آباد: نواں شہر کی حدود ڈھوڈیال میں بھائی نے فائرنگ کرکے اپنے 18 سالہ بھائی کو قتل کردیا، پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے نامزد ملزم کو آلۂ قتل سمیت گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق 22 سالہ نثار نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر اپنے چھوٹے بھائی عادل پر فائرنگ کردی، جس سے

نواں شہر میں بھائی نے بھائی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا، ملزم گرفتار Read More »

سیکیورٹی فورسز کی جنوبی بلوچستان میں کامیاب کارروائی، انسانی اسمگلنگ کی کوشش ناکام، 58 غیر قانونی افغان باشندے گرفتار

دشت: جنوبی بلوچستان کے علاقے دشت میرانی میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے انسانی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی، کارروائی کے دوران خواتین اور بچوں سمیت 58 غیر قانونی افغان باشندوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے دشت میرانی میں کارروائی کے دوران انسانی اسمگلنگ کے ذریعے غیر قانونی طور

سیکیورٹی فورسز کی جنوبی بلوچستان میں کامیاب کارروائی، انسانی اسمگلنگ کی کوشش ناکام، 58 غیر قانونی افغان باشندے گرفتار Read More »

عمران خان کی بہن علیمہ خان نے 27 ستمبر سے پہلے ہی فرمائشی گرفتاری دے دی

پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے احتجاج سے قبل جہاں دیگر رہنماؤں کی گرفتاریوں کا معاملہ سیاسی منظرنامے میں نمایاں ہورہا ہے، وہیں آج علیمہ خان کی گرفتاری بھی سامنے آگئی، جسے مخالفین طنزیہ طور پر “فرمائشی گرفتاری” قرار دے رہے ہیں۔ دو سال سے کبھی ایک شہر تو کبھی دوسرے شہر میں سیاسی سرگرمیاں

عمران خان کی بہن علیمہ خان نے 27 ستمبر سے پہلے ہی فرمائشی گرفتاری دے دی Read More »

قلات آپریشن میں سیکیورٹی فورسز کی کامیابی، محسن نقوی نے خراجِ تحسین پیش کیا

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے قلات میں این 25 پر فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائی پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ محسن نقوی نے کارروائی کے دوران 5 دہشت گردوں کو ہلاک کرنے اور 23 مغوی شہریوں کو بحفاظت بازیاب کرانے پر سیکیورٹی فورسز کی پیشہ

قلات آپریشن میں سیکیورٹی فورسز کی کامیابی، محسن نقوی نے خراجِ تحسین پیش کیا Read More »

لنڈی کوتل میں فرنٹیئر کور نارتھ کے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد، مفت ادویات فراہم

ہارون شنواری خیبر : ضلع خیبر کی تحصیل لنڈی کوتل میں گورنمنٹ عمار شہید ہائی اسکول میں فرنٹیئر کور نارتھ کے زیر اہتمام کمیونٹی ریلیف الائنس کے تعاون سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ میڈیکل کیمپ میں علاقے کے مردوں، خواتین اور بچوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی، جہاں میل اور فی

لنڈی کوتل میں فرنٹیئر کور نارتھ کے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد، مفت ادویات فراہم Read More »

خیبرپختونخوا حکومت کا ہنرمند نوجوانوں کے لیے 6 ماہ کی بامعاوضہ انٹرن شپ کا اعلان

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے غریب، بے روزگار اور ہنر مند نوجوانوں کے لیے 6 ماہ کی بامعاوضہ انٹرن شپ پروگرام شروع کردیا، جس کا مقصد نوجوانوں کو عملی تجربہ فراہم کرنا اور روزگار کے حصول کے امکانات بہتر بنانا ہے۔ یہ پروگرام خیبرپختونخوا رورل اکنامک ٹرانسفارمیشن پروجیکٹ (کے پی-آر ای ٹی پی) کے تحت شروع

خیبرپختونخوا حکومت کا ہنرمند نوجوانوں کے لیے 6 ماہ کی بامعاوضہ انٹرن شپ کا اعلان Read More »

احتجاج اور دھرنوں سے معیشت کو یومیہ 120 ارب روپے نقصان ہوسکتا ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں مارچ، ہڑتالوں اور دھرنوں کی باتیں سمجھ سے بالاتر ہیں، معاشی سرگرمیوں میں تعطل کی صورت میں ترقی کا سفر متاثر ہوسکتا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے محمد اورنگزیب نے کہا کہ احتجاج، دھرنوں اور سڑکوں کی بندش

احتجاج اور دھرنوں سے معیشت کو یومیہ 120 ارب روپے نقصان ہوسکتا ہے، وزیر خزانہ Read More »

پشاور رنگ روڈ پر منشیات سمگلروں کی اے این ایف اسکواڈ پر فائرنگ، افسر زخمی

کاشف عزیز پشاور: پشاور کے رنگ روڈ پر فوجی کار سنٹر کے قریب منشیات سمگلروں نے اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) کی ٹیم پر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں اے این ایف کے اے ڈی وقاص، ڈی ایس پی کندھے پر معمولی زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق اے این ایف اہلکاروں نے باڑہ

پشاور رنگ روڈ پر منشیات سمگلروں کی اے این ایف اسکواڈ پر فائرنگ، افسر زخمی Read More »

Scroll to Top