Muhammad Shoaib

الہان عمر اور رشیدہ طلیب کو امریکا سے نکالا جائے، ٹرمپ کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مسلم امریکی ارکان کانگریس الہان عمر اور رشیدہ طلیب کے خلاف سخت اور متنازع بیان دیتے ہوئے کہا ہےکہ دونوں کو ملک سے نکال دینا چاہیے۔ امریکی صدر نے کہا کہ الہان عمر اور رشیدہ طلیب کو ان کے آبائی ممالک واپس بھیج دیا جائے۔ ٹرمپ نے دونوں ارکان کانگریس […]

الہان عمر اور رشیدہ طلیب کو امریکا سے نکالا جائے، ٹرمپ کا اعلان Read More »

ڈی پی او کرک سعود خان اسلام آباد پولیس ٹرانسفر، تعیناتی کا انتظار

انسپکٹر جنرل آف پولیس (آئی جی) خیبر پختونخوا نے تین پولیس افسران کے تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ جاری کردہ اعلامیے کے مطابق ڈی پی او کرک سعود خان کا تبادلہ کر کے انہیں سینٹرل پولیس آفس (سی پی او) پشاور رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے جہاں وہ اپنی اگلی تعیناتی کا

ڈی پی او کرک سعود خان اسلام آباد پولیس ٹرانسفر، تعیناتی کا انتظار Read More »

محکمہ ایکسائز خیبرپختونخوا کی بڑی کارروائی، پشاور کے قریب منشیات برآمد

پشاور: صوبائی حکومت کی منشیات کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت محکمہ ایکسائز، ٹیکسیشن و نارکوٹکس کنٹرول خیبرپختونخوا نے پشاور کے قریب موٹروے سروس روڈ پر ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے منشیات کی سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔ محکمہ کے مطابق کارروائی کے دوران ایک موٹر کار سے 24 کلوگرام چرس برآمد کی

محکمہ ایکسائز خیبرپختونخوا کی بڑی کارروائی، پشاور کے قریب منشیات برآمد Read More »

ایبٹ آباد میں گھریلو تنازعہ، بیٹے کا افسوسناک فعل، ملزم گرفتار

حمد اللہ خان ایبٹ آباد: ایبٹ آباد کے تھانہ مانگل کی حدود میں ایک افسوسناک اور شرمناک واقعہ پیش آیا، جہاں ایک شخص نے اپنی ماں پر قاتلانہ حملہ کر دیا۔ واقعے کا فوری نوٹس لیتے ہوئے ڈسٹرک پولیس ایبٹ آباد (ڈی پی او) ہارون رشید خان نے ملزم کی فوری گرفتاری کے احکامات جاری کیے۔

ایبٹ آباد میں گھریلو تنازعہ، بیٹے کا افسوسناک فعل، ملزم گرفتار Read More »

نیشنل ایکشن پلان پر عمل نہ ہونے کا الزام، خیبر پختونخوا حکومت پر عابد شیر علی کی تنقید

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما و سینیٹر عابد شیر علی نے خیبر پختونخوا حکومت پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ نیشنل ایکشن پلان (NAP) پر عمل درآمد نہیں کر رہی۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عابد شیر علی نے کہا کہ اگر بانی تحریک انصاف بیمار ہیں

نیشنل ایکشن پلان پر عمل نہ ہونے کا الزام، خیبر پختونخوا حکومت پر عابد شیر علی کی تنقید Read More »

ضلع خیبر کے لنڈی کوتل میں افسوسناک واقعہ: باپ اور بیٹا جاں بحق

ہارون شینواری خیبر: ضلع خیبر کے علاقے لنڈی کوتل سلطان خیل میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار اور اس کا کمسن بیٹا جان کی بازی ہار گئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ گزشتہ شام پیش آیا، جب سپاہی سفیر خان اپنے حجرے کے سامنے موجود تھے کہ نامعلوم افراد نے

ضلع خیبر کے لنڈی کوتل میں افسوسناک واقعہ: باپ اور بیٹا جاں بحق Read More »

وفاقی محتسب کی مداخلت سے شہری کا حق بحال، 30 ہزار روپے کا ریلیف

پشاور: پشاور کے رہائشی عامر گلاب کو وفاقی محتسب کی بروقت مداخلت کے نتیجے میں گیس کے زائد بقایاجات کی مد میں 30 ہزار روپے کا ریلیف فراہم کیا گیا۔ شہری نے گیس بل میں اضافی چارجز کے خلاف شکایت وفاقی محتسب سیکرٹریٹ، ریجنل آفس پشاور میں درج کروائی تھی۔ وفاقی محتسب سیکرٹریٹ کی تحقیقات

وفاقی محتسب کی مداخلت سے شہری کا حق بحال، 30 ہزار روپے کا ریلیف Read More »

آئی فون 18 اور آئی فون فولڈ کب لانچ ہوں گے؟

ٹیکنالوجی شائقین کے لیے بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے، رپورٹس کے مطابق Apple Inc. رواں سال ستمبر میں اپنی نئی فلیگ شپ سیریز iPhone 18 Proکے ساتھ پہلا فولڈ ایبل آئی فون بھی متعارف کرا سکتا ہے۔ ابتدائی اطلاعات میں کہا گیا تھا کہ کمپنی اس بار اپنی روایتی حکمت عملی تبدیل کرتے ہوئے

آئی فون 18 اور آئی فون فولڈ کب لانچ ہوں گے؟ Read More »

کن افراد کے پاسپورٹ بلاک ہو رہے ہیں؟ حکومت کا بڑا اقدام سامنے آگیا

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے سمندر پار پاکستانیز چوہدری سالک حسین نے اعلان کیا ہے کہ بیرون ملک سے ڈی پورٹ کیے گئے بھکاریوں کے پاسپورٹس بلاک کیے جا رہے ہیں تاکہ پاکستان کی ساکھ کو نقصان پہنچانے والے عناصر کے خلاف مؤثر کارروائی کی جا سکے۔ نجی ٹی وی اے سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی

کن افراد کے پاسپورٹ بلاک ہو رہے ہیں؟ حکومت کا بڑا اقدام سامنے آگیا Read More »

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب، صدر زرداری آئندہ حکومتی اقدامات سے آگاہ کریں گے

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کو بلانے کی سمری کی منظوری دے دی ہے، جس کے تحت اجلاس 2 مارچ کی صبح ساڑھے 10 بجے منعقد ہوگا۔ یہ ملاقات ایوان صدر کے اعلامیے کے مطابق طے پائی ہے۔ صدر زرداری اس اجلاس سے نویں مرتبہ خطاب کریں گے

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب، صدر زرداری آئندہ حکومتی اقدامات سے آگاہ کریں گے Read More »

Scroll to Top