بزدلی کی انتہا:افغان طالبان کی جانب سے جنگ میں بچوں کا استعمال،پکڑے جانے پر رونا شروع کردیا
اسلام آباد: افغان طالبان کی جانب سے دین اور شریعت کے نام پر معصوم ذہنوں کے ساتھ کھیلنے اور بچوں کو جنگی مقاصد کے لیے استعمال کرنے کا شرمناک انکشاف ہوا ہے۔ پاک افغان سرحد پر جاری حالیہ کشیدگی کے دوران یہ حقیقت سامنے آئی ہے کہ افغان طالبان شریعت کی آڑ میں کم عمر […]










