تنخواہ دار طبقے کی جانب سے ادا کیے جانے والے انکم ٹیکس میں بڑا اضافہ
اسلام آباد:ملک میں بڑھتے ہوئے برین ڈرین کے باوجود پاکستان کا تنخواہ دار طبقہ مسلسل مالی دباؤ کا شکار ہے، جہاں رواں مالی سال کے ابتدائی سات ماہ کے دوران اسی طبقے کی جانب سے ادا کیے جانے والے انکم ٹیکس میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ایف بی آر کے عبوری اعداد و […]
تنخواہ دار طبقے کی جانب سے ادا کیے جانے والے انکم ٹیکس میں بڑا اضافہ Read More »










