پارٹی میں صفائی کا آغاز؟ بیرسٹر گوہر کا واضح پیغام سامنے آ گیا
اسلام آباد:چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے واضح کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی فیملی، بالخصوص ان کی بہنوں پر تنقید یا نازیبا جملے پارٹی پالیسی کے سراسر خلاف ہیں، اور ایسے عناصر کے لیے پارٹی میں کوئی گنجائش نہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ پارٹی رہنماؤں اور کارکنوں کو […]
پارٹی میں صفائی کا آغاز؟ بیرسٹر گوہر کا واضح پیغام سامنے آ گیا Read More »










