وادی تیراہ: وفاقی حکومت کے بیان پر شفیع جان کا ردعمل سامنے آ گیا
شاہد جان پشاور: وادی تیراہ سے مقامی آبادی کی نقل مکانی کے معاملے پر وفاقی حکومت کے بیانات پر شدید ردعمل سامنے آیا ہے۔ معاون خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کے دعوے بے بنیاد اور عوام کو گمراہ کرنے کی مذموم کوشش ہیں۔ شفیع جان نے کہا کہ وادی […]
وادی تیراہ: وفاقی حکومت کے بیان پر شفیع جان کا ردعمل سامنے آ گیا Read More »










