پاسپورٹ جلد بنوانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری
اسلام آباد: وزیر داخلہ محسن نقوی نے ڈائریکٹوریٹ جنرل آف امیگریشن اینڈ پاسپورٹس میں جدید ترین مانیٹرنگ نظام شکراکا باضابطہ افتتاح کر دیا۔ افتتاحی تقریب کے موقع پر وزیر داخلہ نے 24/7 فعال مانیٹرنگ روم اور کال سینٹر کا بھی جائزہ لیا اور ایمرجنسی ٹریول ڈاکومنٹ کے نظام کو ڈیجیٹل کرنے کے اقدامات کو سراہا۔ […]
پاسپورٹ جلد بنوانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری Read More »










