اسد قیصر نے حکومت سے مذاکرات کے لیے شرط رکھ دی
اسلام آباد: پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اسد قیصر نے حکومت کے ساتھ مذاکرات کے حوالے سے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ کسی بھی فیصلہ یا بات چیت کا آغاز بانی پی ٹی آئی عمران خان کی مشاورت کے بغیر ممکن نہیں ہے۔ ایک انٹرویو میں اسد قیصر نے […]
اسد قیصر نے حکومت سے مذاکرات کے لیے شرط رکھ دی Read More »










