Muhammad Shoaib

دھند نے ٹریفک کی روانی متاثر کر دی، موٹرویز عارضی طور پر بند

پنجاب کے کئی شہروں میں شدید دھند کے باعث حدِ نگاہ بری طرح متاثر ہوئی ہے، جس کے نتیجے میں اہم موٹرویز بند کر دی گئی ہیں۔ موٹروے پولیس کے مطابق بندشیں درج ذیل مقامات پر نافذ کی گئی ہیں: موٹروے ایم 3: فیض پور سے سمندری تک موٹروے ایم 4: شیرشاہ سے عبدالحکیم تک […]

دھند نے ٹریفک کی روانی متاثر کر دی، موٹرویز عارضی طور پر بند Read More »

امریکی فوج نے وینزویلا کے تیل سے منسلک ساتواں جہاز قبضے میں لے لیا

واشنگٹن: امریکی فوج نے کیریبین میں وینزویلا کے تیل سے منسلک ایک اور جہاز قبضے میں لے لیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکی فوجی دستوں نے منگل کو وینزویلا کے تیل سے منسلک ساتواں جہاز، موٹر ویسل ساگیٹا، بغیر کسی مزاحمت کے اپنی تحویل میں لے لیا۔ یہ اقدام ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے

امریکی فوج نے وینزویلا کے تیل سے منسلک ساتواں جہاز قبضے میں لے لیا Read More »

غزہ بورڈ آف پیس اقوام متحدہ کا متبادل نہیں بنے گا، ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی ایک سالہ صدارت مکمل ہونے پر پریس کانفرنس میں متعدد بین الاقوامی اور علاقائی مسائل پر موقف اختیار کیا۔ صدر ٹرمپ نے اس دوران غزہ بورڈ آف پیس، نیٹو، پاک بھارت جنگ اور G7 اجلاس سے متعلق اہم بیانات دیے۔ صدر ٹرمپ نے کہا کہ غزہ بورڈ آف

غزہ بورڈ آف پیس اقوام متحدہ کا متبادل نہیں بنے گا، ٹرمپ Read More »

ٹرمپ نے ایک بار پھر پاک بھارت جنگ اور گرائے گئے 8 طیاروں کی یاد دہانی کر دی

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر پاک بھارت کشیدگی پر بات کرتے ہوئے کہا کہ اگر پاک بھارت جنگ نہ رکتی تو لاکھوں سے لے کر 10 سے 20 ملین لوگ ہلاک ہو سکتے تھے۔ صدر ٹرمپ نے میڈیا سے گفتگو میں اس بات کا بھی تذکرہ کیا کہ جنگ میں 8

ٹرمپ نے ایک بار پھر پاک بھارت جنگ اور گرائے گئے 8 طیاروں کی یاد دہانی کر دی Read More »

طلبہ اور عام صارفین کے لیے خوشخبری ، ایپل سستی میک بک متعارف کرنے کا اعلان

انٹرنیشنل موبائل اور لیپ ٹاپ کمپنی ایپل عموماً میک بک کو پریمیم اور مہنگے ڈیوائسز کے طور پر پیش کرتی ہے، تاہم کمپنی پہلی بار بجٹ لیپ ٹاپ مارکیٹ میں قدم رکھنے کی تیاری کر رہی ہے۔ بلوم برگ کے صحافی مارک گرومن کے مطابق ایپل 2026 میں ایک ایسا نیا کم قیمت میک بک

طلبہ اور عام صارفین کے لیے خوشخبری ، ایپل سستی میک بک متعارف کرنے کا اعلان Read More »

آج سے ملک بھر میں بارش اور برفباری، ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ

اسلام آباد: نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ملک کے شمالی علاقوں میں متوقع بارشوں اور برفباری کے پیشِ نظر الرٹ جاری کر دیا ہے۔ این ڈی ایم اے کے مطابق 21 سے 24 جنوری کے دوران بارش اور برفباری کے باعث ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے۔ این ڈی ایم

آج سے ملک بھر میں بارش اور برفباری، ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ Read More »

پاکستان اور بھارت کی فضائی حدود سے متعلق بڑا فیصلہ سامنے آ گیا

اسلام آباد: پاکستان نے بھارتی طیاروں کے لیے اپنی فضائی حدود کی بندش میں مزید توسیع کر دی ہے۔ پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی (پی اے اے) کے مطابق پاکستانی فضائی حدود بھارتی رجسٹرڈ طیاروں کے لیے بدستور بند رہے گی۔ پی اے اے کے ترجمان کے مطابق بھارتی طیاروں پر عائد پابندی کو 24 فروری صبح

پاکستان اور بھارت کی فضائی حدود سے متعلق بڑا فیصلہ سامنے آ گیا Read More »

غزہ امن بورڈ میں ایک اور اہم پیش رفت، بحرین نے امریکی دعوت قبول کر لی

واشنگٹن: متحدہ عرب امارات کے بعد بحرین نے بھی غزہ کے لیے قائم کیے گئے امریکی بورڈ آف پیس میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی ہے۔ بحرینی وزارتِ خارجہ کے مطابق امریکا کی جانب سے دی گئی دعوت کو شاہِ بحرین حماد بن عیسیٰ آل خلیفہ نے باضابطہ طور پر منظور کر لیا ہے۔

غزہ امن بورڈ میں ایک اور اہم پیش رفت، بحرین نے امریکی دعوت قبول کر لی Read More »

ملاقاتیں اور مذاکرات تب ہی ممکن جب اپوزیشن وزیر اعظم کی آفر قبول کرے ، رانا ثناء

اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ اگر اپوزیشن مذاکرات شروع کرنا چاہتی ہے تو پہلے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے ملاقاتیں کرائی جائیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ملاقاتوں کے بغیر مذاکرات کا آغاز ممکن نہیں، اور انہوں نے اپوزیشن کو کئی بار مذاکرات کے لیے بیٹھنے

ملاقاتیں اور مذاکرات تب ہی ممکن جب اپوزیشن وزیر اعظم کی آفر قبول کرے ، رانا ثناء Read More »

پشاور: بینک میں فائرنگ، سیکیورٹی گارڈ قتل، ملزمان فرار

پشاور: خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاورکے علاقے بازید خیل میں نامعلوم مسلح افراد نے نجی بینک میں گھس کر فائرنگ کی اور ایک سیکیورٹی گارڈ کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق واقعہ تھانہ انقلاب کے حدود میں پیش آیا، جہاں ملزمان نے بینک کے عملے کو یرغمال بنایا اور بعد

پشاور: بینک میں فائرنگ، سیکیورٹی گارڈ قتل، ملزمان فرار Read More »

Scroll to Top