Muhammad Shoaib

تھانہ ٹل کی حدود میں 12 سالہ بچے کی لاش برآمد، تحقیقات جاری

سید فخر کاکاخیل ہنگو: تھانہ ٹل کی حدود میں 12 سالہ بچے کی قتل شدہ لاش برآمد ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق واقعے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گنڈیری کا رہائشی 12 سالہ سلیمان دو روز قبل لاپتہ ہوا تھا، جس کی تلاش جاری تھی۔ یہ بھی پڑھیں : جنوبی […]

تھانہ ٹل کی حدود میں 12 سالہ بچے کی لاش برآمد، تحقیقات جاری Read More »

خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات، الیکشن کمیشن نے بڑا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات سے متعلق کیس کی سماعت 29 ستمبر کو مقرر کردی۔ الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا کے چیف سیکرٹری اور سیکرٹری بلدیات کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے دونوں افسران کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا ہے۔ یاد رہے کہ الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا حکومت کو

خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات، الیکشن کمیشن نے بڑا فیصلہ کرلیا Read More »

دہشتگردی سے پختونخوا پریشان، ٹی ٹی پی کا خطرہ برقرار، سہیل آفریدی اسلام آباد چڑھائی کیلئے سرگرم

بین الاقوامی امور کے ماہر تجزیہ کار اور اسکالر احمد حسن العربی نے دعویٰ کیا ہے کہ خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کی مسلسل حکومتوں اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی )کے درمیان انتہائی تشویشناک روابط موجود رہے ہیں۔ موجودہ صوبائی انتظامیہ امن و امان کے قیام کی بجائے ایک مخصوص سیاسی ایجنڈے

دہشتگردی سے پختونخوا پریشان، ٹی ٹی پی کا خطرہ برقرار، سہیل آفریدی اسلام آباد چڑھائی کیلئے سرگرم Read More »

4 سال میں بننے والا حیات آباد چلڈرن ہسپتال 14 سال بعد بھی نامکمل، مزید اربوں روپے درکار

پشاور: حیات آباد چلڈرن ہسپتال کا منصوبہ 4 سال میں مکمل ہونا تھا، لیکن 14 سال گزرنے کے باوجود بھی پایہ تکمیل تک نہیں پہنچ سکا۔ دستاویز کے مطابق حیات آباد چلڈرن ہسپتال کا منصوبہ 2012 میں منظور کیا گیا تھا، جس کی ابتدائی لاگت 2.2 ارب روپے مقرر کی گئی تھی، تاہم منصوبے میں

4 سال میں بننے والا حیات آباد چلڈرن ہسپتال 14 سال بعد بھی نامکمل، مزید اربوں روپے درکار Read More »

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے سعودی وزیر دفاع کی ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق

ریاض: فیلڈ مارشل عاصم منیر سے سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان بن عبدالعزیز نے ملاقات کی، جس میں پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی تعاون مزید بڑھانے اور دوطرفہ عسکری تعلقات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ سعودی وزارت دفاع کے مطابق ملاقات میں مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک کے

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے سعودی وزیر دفاع کی ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق Read More »

خطے میں پائیدار امن کیلئے افغان سرزمین سے دہشتگردی کا خاتمہ ضروری، اسحاق ڈار

نیو یارک : افغانستان سے دہشتگردی کا خطرہ خطے کے امن اور ترقی کی کوششوں کو متاثر کر رہا ہے، نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے طالبان حکومت سے کالعدم ٹی ٹی پی، بی ایل اے اور دیگر وابستہ گروہوں کے خلاف ٹھوس اور قابلِ تصدیق اقدامات کا مطالبہ کردیا۔ ای سی او

خطے میں پائیدار امن کیلئے افغان سرزمین سے دہشتگردی کا خاتمہ ضروری، اسحاق ڈار Read More »

پختونخوا میں رواں سال دہشتگردی کے 2,456 واقعات رپورٹ، 472 افراد شہید، وزیر اطلاعات و نشریات

اسلام آباد:  خیبر پختونخوا میں دہشتگردی کے بڑھتے واقعات کے باعث صوبائی حکومت کی کارکردگی اور اقدامات پر سوالات اٹھنے لگے ہیں۔ وزیر اطلاعات و نشریات کے مطابق رواں سال خیبر پختونخوا میں دہشتگردی کے 2 ہزار 456 واقعات پیش آئے، جو اوسطاً روزانہ تقریباً 10 واقعات بنتے ہیں۔ ان واقعات میں شہریوں اور سکیورٹی

پختونخوا میں رواں سال دہشتگردی کے 2,456 واقعات رپورٹ، 472 افراد شہید، وزیر اطلاعات و نشریات Read More »

پختونخوا میں بدامنی، بے روزگاری اور تعلیمی مسائل، حکومت کی ترجیحات پر بڑا سوال

پشاور: خیبر پختونخوا میں پاکستان تحریک انصاف کی طویل حکمرانی کے باوجود صوبے کے مختلف اضلاع کے شہری تعلیم، امن و امان، روزگار اور بنیادی سہولیات کی صورتحال پر سوالات اٹھا رہے ہیں۔ بنوں سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع کے شہریوں کا کہنا ہے کہ صوبے میں تعلیمی ایمرجنسی کے دعوے تو کیے گئے،

پختونخوا میں بدامنی، بے روزگاری اور تعلیمی مسائل، حکومت کی ترجیحات پر بڑا سوال Read More »

سیف سٹی کیمرے توڑے تو 20 لاکھ روپے تک جرمانہ، نیا آرڈیننس منظور

اسلام آباد: صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے اسلام آباد کے سیف سٹی کیمروں اور نگرانی کے نظام کے تحفظ اور انہیں پہنچنے والے نقصان کی تلافی سے متعلق آرڈیننس کی منظوری دے دی۔ ایوانِ صدر کے مطابق آرڈیننس کی منظوری وزیراعظم کی ایڈوائس پر دی گئی ہے۔ نئے قانون کے تحت سیف سٹی کیمروں

سیف سٹی کیمرے توڑے تو 20 لاکھ روپے تک جرمانہ، نیا آرڈیننس منظور Read More »

100 ڈالر بھیجتے ہی قرعہ اندازی میں انٹری، 10 کروڑ جیتنے کا موقع

اسلام آباد: بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری سامنے آگئی، اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بینکاری ذرائع سے ترسیلاتِ زر بھیجنے اور وصول کرنے کی حوصلہ افزائی کے لیے سالانہ 16 ارب روپے کے نقد انعامات پر مشتمل نئی اسکیم متعارف کرا دی ہے۔ گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے سمندر پار پاکستانیوں

100 ڈالر بھیجتے ہی قرعہ اندازی میں انٹری، 10 کروڑ جیتنے کا موقع Read More »

Scroll to Top