گڑھی موسم خان میں خواتین سے مبینہ زیادتی، 4 ملزمان گرفتار
کامران علی شاہ پشاور: تھانہ رحمان بابا کی حدود گڑھی موسم خان میں خواتین سے مبینہ جنسی زیادتی کے افسوسناک واقعے کا پولیس نے فوری نوٹس لیتے ہوئے کارروائی کی اور واقعے میں ملوث چار مبینہ ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان نے ایک شہری کی دو بیویوں کو مبینہ طور پر […]
گڑھی موسم خان میں خواتین سے مبینہ زیادتی، 4 ملزمان گرفتار Read More »










