Muhammad Shoaib

نوشہرہ میں ٹریکٹر ٹرالی اور ڈمپر میں تصادم، 2 افراد جاں بحق، 3 شدید زخمی

فضل نبی نوشہرہ: اضاخیل پایان کے قریب اینٹوں سے لدی ٹریکٹر ٹرالی اور مال بردار ڈمپر کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق جبکہ تین شدید زخمی ہوگئے۔ حادثے کے بعد تین افراد ڈمپر میں پھنس گئے، جنہیں ریسکیو 1122 کی ڈیزاسٹر ریسکیو ٹیم نے جدید آلات اور ہائیڈرالک کٹرز کی […]

نوشہرہ میں ٹریکٹر ٹرالی اور ڈمپر میں تصادم، 2 افراد جاں بحق، 3 شدید زخمی Read More »

پنشنرز کے لیے نئے قواعد، پنشن کی ادائیگی صرف ڈیجیٹل نظام کے ذریعے ہوگی

اسلام آباد: وزارت خزانہ نے پنشنرز کے لیے نئے قواعد کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے، جس کے تحت اب پنشن کی ادائیگی صرف ڈیجیٹل پنشن نظام کے ذریعے کی جائے گی۔ وزارت خزانہ کے مطابق پنشنرز کو ہر چھ ماہ بعد نادرا کے ذریعے اپنی ڈیجیٹل تصدیق کرانا لازمی ہوگا۔ یہ تصدیق نادرا پاک آئی

پنشنرز کے لیے نئے قواعد، پنشن کی ادائیگی صرف ڈیجیٹل نظام کے ذریعے ہوگی Read More »

سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، جی پی فنڈ پر منافع کی شرح کم کردی گئی

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کے جنرل پروویڈنٹ فنڈ (جی پی فنڈ) پر منافع کی شرح میں کمی کردی ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق مالی سال 2025-26 کے لیے جنرل پروویڈنٹ فنڈ میں جمع رقوم اور سبسکرائبرز کے کریڈٹ بیلنس پر سالانہ منافع کی شرح 12.05 فیصد مقرر

سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، جی پی فنڈ پر منافع کی شرح کم کردی گئی Read More »

کرک: شنکئی ڈیم کے قریب پولیس موبائل پر فائرنگ، کانسٹیبل شہید

ڈی آئی خان: کرک کے علاقے شنکئی ڈیم کے قریب معمول کی گشت پر مامور پولیس موبائل پر نامعلوم مسلح ملزمان نے فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں ایک پولیس کانسٹیبل شہید جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کے واقعے میں کانسٹیبل ظفران شہید ہوئے، جبکہ کانسٹیبل محمد امتیاز زخمی ہوگئے۔ زخمی اہلکار

کرک: شنکئی ڈیم کے قریب پولیس موبائل پر فائرنگ، کانسٹیبل شہید Read More »

امریکا ایران کشیدگی، خام تیل کی قیمتیں 100 ڈالر کے قریب پہنچ گئیں

امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے اثرات عالمی توانائی مارکیٹ پر بھی نمایاں ہونے لگے ہیں، جہاں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل چوتھے سیشن کے دوران اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی منڈی میں برینٹ خام تیل کی قیمت 100 ڈالر فی بیرل کے قریب پہنچ

امریکا ایران کشیدگی، خام تیل کی قیمتیں 100 ڈالر کے قریب پہنچ گئیں Read More »

سعودی عرب پر حوثی حملے، برادر ملک کے ساتھ ہر مشکل وقت میں کھڑے ہیں، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی عرب میں شہری اور توانائی کی تنصیبات کو نشانہ بنانے والے حوثیوں کے حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ہر مشکل وقت میں اپنے برادر ملک سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے۔ سعودی اتحاد کے ترجمان میجر جنرل ترکی بن صالح المالکی نے ایکس

سعودی عرب پر حوثی حملے، برادر ملک کے ساتھ ہر مشکل وقت میں کھڑے ہیں، وزیراعظم شہباز شریف Read More »

پشاور میں آٹا مزید مہنگا، 20 کلو تھیلا 3 ہزار روپے سے تجاوز کرگیا

پشاور: خیبر پختونخوا میں آٹے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا، مختلف اقسام کے 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 100 سے 200 روپے تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے باعث شہریوں کی مشکلات مزید بڑھ گئی ہیں۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق سپیشل فائن، فائن اور مکس آٹے کی

پشاور میں آٹا مزید مہنگا، 20 کلو تھیلا 3 ہزار روپے سے تجاوز کرگیا Read More »

سونا پھر سستا ہوگیا، فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے کمی

اسلام آباد: پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، ملک میں 24 کیرٹ فی تولہ سونے کی قیمت مزید ایک ہزار روپے کم ہوگئی۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق ایک ہزار روپے کمی کے بعد 24 کیرٹ فی تولہ سونے کی قیمت 4 لاکھ 62 ہزار

سونا پھر سستا ہوگیا، فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے کمی Read More »

نرسنگ کالج حیات آباد واقعہ، 3 رکنی فیکٹ فائنڈنگ انکوائری کمیٹی قائم

پشاور: پوسٹ گریجویٹ کالج آف نرسنگ حیات آباد پشاور میں پیش آنے والے واقعے کی وجوہات اور حالات کی مکمل چھان بین کیلئے محکمہ صحت خیبر پختونخوا نے تین رکنی فیکٹ فائنڈنگ انکوائری کمیٹی قائم کردی۔ محکمہ صحت کے مطابق کمیٹی واقعے کے تمام پہلوؤں کا جائزہ لینے کے ساتھ ذمہ دار افراد کا تعین

نرسنگ کالج حیات آباد واقعہ، 3 رکنی فیکٹ فائنڈنگ انکوائری کمیٹی قائم Read More »

قانونی سونے کی نقل و حرکت پر پابندی ختم کرنے کا فیصلہ، جیولرز کو خصوصی کارڈ جاری ہوں گے

پشاور: صوبے میں قانونی طور پر سونے کی نقل و حرکت پر عائد پابندی ختم کرنے کے فیصلے کو حتمی شکل دے دی گئی ہے، جبکہ سونے کا کاروبار کرنے والے افراد کو نقل و حمل کے لیے پرمٹ یا این او سی جاری کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پولیس اور

قانونی سونے کی نقل و حرکت پر پابندی ختم کرنے کا فیصلہ، جیولرز کو خصوصی کارڈ جاری ہوں گے Read More »

Scroll to Top