Muhammad Shoaib

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق پٹرول او ڈزل کی قیمتوں میں کمی کے بعدمٹی کے تیل کی قیمت میں بھی فی لٹر کمی کی گئی ہے ۔

مٹی کے تیل کی قیمت میں 4 روپے 9 پیسے فی لیٹر اضافہ

اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے مٹی کے تیل کی قیمت میں 4 روپے 9 پیسے فی لیٹر اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، جس کے بعد نئی قیمت 231 روپے 14 پیسے فی لیٹر مقرر کر دی گئی ہے۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق مٹی کے تیل کی سابقہ قیمت 227 […]

مٹی کے تیل کی قیمت میں 4 روپے 9 پیسے فی لیٹر اضافہ Read More »

ماہ رنگ لانگو کا ایک اور مبینہ مسنگ پرسن جیوانی حملے کا مبینہ سرغنہ نکلا

اسلام آباد: سرکاری دستاویزات کے مطابق جیوانی حملے میں مبینہ طور پر ملوث عطا اللہ ولد گاجی خان کا نام ماہ رنگ لانگو کی جانب سے مسنگ پرسنز کی فہرست میں شامل کیا گیا تھا۔ حکام کے مطابق عطا اللہ کا تعلق ضلع آواران کے علاقے مشکئی سے ہے اور اس کے بارے میں مزید

ماہ رنگ لانگو کا ایک اور مبینہ مسنگ پرسن جیوانی حملے کا مبینہ سرغنہ نکلا Read More »

سیف اللہ جھیل میں لاپتہ خاتون کی تلاش تیسرے روز بھی جاری، آپریشن رات گئے معطل

اکرام صدیقی سوات: سیف اللہ جھیل میں لاپتہ ہونے والی خاتون کی تلاش کے لیے سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن تیسرے روز بھی جاری رہا۔ ترجمان اپر سوات ڈویلپمنٹ اتھارٹی سعید الرحمان کے مطابق ریسکیو ٹیموں نے صبح 5 بجے آپریشن دوبارہ شروع کیا اور لاپتہ خاتون کی تلاش کے لیے مختلف مقامات پر سرچ کی۔

سیف اللہ جھیل میں لاپتہ خاتون کی تلاش تیسرے روز بھی جاری، آپریشن رات گئے معطل Read More »

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے عوام کو ریلیف دیتے ہوئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ وزارت توانائی (پیٹرولیم ڈویژن) کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق 4 جولائی 2026 سے ہوگا۔ اعلامیے کے مطابق موٹر اسپرٹ (پٹرول) کی قیمت میں ایک روپے 97 پیسے

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی، نوٹیفکیشن جاری Read More »

پی ٹی آئی کے بائیکاٹ سے آزاد کشمیر کے انتخابات متاثر نہیں ہوں گے، رانا ثنا اللہ

اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے آزاد جموں و کشمیر کے انتخابات کے بائیکاٹ کے اعلان سے انتخابی عمل پر کوئی فرق نہیں پڑے گا، کیونکہ انتخابات آئین اور قانون کے مطابق اپنے مقررہ وقت پر منعقد

پی ٹی آئی کے بائیکاٹ سے آزاد کشمیر کے انتخابات متاثر نہیں ہوں گے، رانا ثنا اللہ Read More »

اگر فالج سے بچنا چاہتے ہیں تو آج ہی اپنی خوراک میں یہ غذائیں شامل کریں

ماہرینِ صحت نے کہا ہے کہ فالج ایک جان لیوا طبی ایمرجنسی ہے، جس میں بروقت علاج نہ ہونے کی صورت میں موت یا مستقل معذوری کا خطرہ نمایاں حد تک بڑھ جاتا ہے۔ تاہم متوازن غذا اور صحت مند طرزِ زندگی اپنانے سے اس بیماری کے خطرے میں کمی لائی جا سکتی ہے۔ ماہرین

اگر فالج سے بچنا چاہتے ہیں تو آج ہی اپنی خوراک میں یہ غذائیں شامل کریں Read More »

ڈیمینشیا سے بچاؤ کا آسان ترین طریقہ، نہ دوا نہ مہنگا علاج

لندن: ماہرین نے کہا ہے کہ اگرچہ ڈیمینشیا ایسا مرض ہے جس میں دماغ بتدریج تنزلی کا شکار ہوتا ہے اور اس کا مکمل علاج تاحال دستیاب نہیں، تاہم روزانہ چہل قدمی کی عادت اپنا کر اس بیماری کے خطرے میں نمایاں حد تک کمی لائی جا سکتی ہے۔ ماہرین کے مطابق ڈیمینشیا کے علاج

ڈیمینشیا سے بچاؤ کا آسان ترین طریقہ، نہ دوا نہ مہنگا علاج Read More »

پلک جھپکتے میں 4 سیاحوں کو موت کے منہ سے نکالنے والی رافٹنگ ٹیم کو خراجِ تحسین

بالاکوٹ: ناران کے قریب دریائے کنہار میں ڈوبتے ہوئے چار سیاحوں کی جانیں بچانے والی رافٹنگ ٹیم کی بروقت کارروائی اور پیشہ ورانہ مہارت کو بھرپور خراجِ تحسین پیش کیا گیا، جبکہ کامیاب ریسکیو آپریشن پر ٹیم کو مختلف حلقوں کی جانب سے سراہا جا رہا ہے۔ اس سلسلے میں ڈائریکٹر جنرل کاغان ڈیویلپمنٹ اتھارٹی

پلک جھپکتے میں 4 سیاحوں کو موت کے منہ سے نکالنے والی رافٹنگ ٹیم کو خراجِ تحسین Read More »

انصاف کے نظام میں بہتری کے لیے صرف قانون نہیں، عمل بھی ضروری ہے، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ نظامِ انصاف میں بہتری صرف فیصلے سنانے سے نہیں بلکہ ان پر مؤثر عمل درآمد سے ممکن ہے، جبکہ عدالتی نظام میں احتساب کو یقینی بنانے کے لیے عملی اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ اسلام آباد میں سپریم کورٹ کے زیرِ اہتمام قومی

انصاف کے نظام میں بہتری کے لیے صرف قانون نہیں، عمل بھی ضروری ہے، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی Read More »

ناران میں دریائے کنہار میں گاڑی اتارنے والوں کے خلاف مقدمہ درج

ناران میں ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کی خاطر گاڑی دریائے کنہار میں اتارنے والے چار افراد کے خلاف پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔ ناران میں ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کی خاطر دریائے کنہار میں گاڑی اتارنے والے چار افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ یہ کارروائی چند روز قبل پیش

ناران میں دریائے کنہار میں گاڑی اتارنے والوں کے خلاف مقدمہ درج Read More »

Scroll to Top