دہشت گردی کے خلاف پاکستان کے مؤقف کی امریکا نے حمایت کر دی
اسلام آباد: پاکستان اور افغانستان کے درمیان جاری کشیدگی کے تناظر میں امریکا نے دہشت گرد حملوں کے خلاف پاکستان کے حقِ دفاع کی حمایت کا اظہار کیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق پاکستانی عوام نے دہشت گردی کے باعث بھاری جانی اور مالی نقصان اٹھایا ہے، اور امریکا دہشت گرد حملوں کے خلاف […]
دہشت گردی کے خلاف پاکستان کے مؤقف کی امریکا نے حمایت کر دی Read More »










