پلک جھپکتے میں 4 سیاحوں کو موت کے منہ سے نکالنے والی رافٹنگ ٹیم کو خراجِ تحسین
بالاکوٹ: ناران کے قریب دریائے کنہار میں ڈوبتے ہوئے چار سیاحوں کی جانیں بچانے والی رافٹنگ ٹیم کی بروقت کارروائی اور پیشہ ورانہ مہارت کو بھرپور خراجِ تحسین پیش کیا گیا، جبکہ کامیاب ریسکیو آپریشن پر ٹیم کو مختلف حلقوں کی جانب سے سراہا جا رہا ہے۔ اس سلسلے میں ڈائریکٹر جنرل کاغان ڈیویلپمنٹ اتھارٹی […]
پلک جھپکتے میں 4 سیاحوں کو موت کے منہ سے نکالنے والی رافٹنگ ٹیم کو خراجِ تحسین Read More »










